Muzzafar.Bukhari

ٹی 20 ورلڈکپ : پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ

کولمبو(کشمیر ڈیجیٹل) آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:صحت کارڈسہولت بحال،راولپنڈی سمیت متعدد ہسپتال شامل کرلئے، بازل علی نقوی تاہم مسلسل بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکار ہوا اور ایک بھی […]

ٹی 20 ورلڈکپ : پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ Read More »

پیراں دے پیر ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، عوام کا ٹرکوں پر تصاویر بنا کر اظہار محبت

سوشل میڈیا پر پاکستانی ٹرک آرٹ کا ایک خوبصورت نمونہ وائرل جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تصویر بنائی گئی ہے اور اس پر لکھا گیا ہے ’’پیراں دے پیر: فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر!‘‘ مزید یہ بھی پڑھیں:ٹی 20ورلڈ کپ: پاکستان، نیوزی لینڈ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار عوام

پیراں دے پیر ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، عوام کا ٹرکوں پر تصاویر بنا کر اظہار محبت Read More »

مظفرآباد، انتظامیہ کا کریک ڈائون، 8 گرانفروش دکاندار گرفتار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسسٹنٹ کمشنر یاسر بخاری کا اندرون شہربینک روڈ پر تجاوزات۔مہنگے داموں سبزی فروٹ فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون ،8 افراد کو گرفتار کرلیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی ہدایت کے مطابق آذاد کشمیر کے تمام اضلاع میں عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع کی انتظامیہ اپنا کردار ادا کررہی ہے ۔

مظفرآباد، انتظامیہ کا کریک ڈائون، 8 گرانفروش دکاندار گرفتار Read More »

ٹی 20ورلڈ کپ: پاکستان، نیوزی لینڈ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

پاکستان اپنے تمام میچ سری لنکا میں کھیل رہا ہے جب کہ نیوزی لینڈ کے گروپ مرحلے کے میچز بھارت میں شیڈول تھے لیکن اب وہ اگلے راؤنڈ کیلئے سری لنکا میں کھیلے جارہے ہیں۔ آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر

ٹی 20ورلڈ کپ: پاکستان، نیوزی لینڈ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار Read More »

صحت کارڈسہولت بحال،راولپنڈی سمیت متعدد ہسپتال شامل کرلئے، بازل علی نقوی

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل) وزیر صحت عامہ و بہبود آبادی بازل علی نقوی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر عوام کیلئے وزیر اعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام کے تحت صحت کارڈ کی سہولت بحال کر دی گئی ہے۔ اس

صحت کارڈسہولت بحال،راولپنڈی سمیت متعدد ہسپتال شامل کرلئے، بازل علی نقوی Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ سپر 8: پاکستان کا ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

کولمبو(کشمیر ڈیجیٹل)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹا س جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مظفرآباد: ضلعی انتظامیہ کا گراں فروشوں

ٹی20 ورلڈ کپ سپر 8: پاکستان کا ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

نائب تحصیلدار کا عدالت کا حکم ماننے سے انکار،مہاجرکشمیری کا انتقال منسوخ کردیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)نائب تحصیلدار میر گلفراز نے سینئر سول جج کی جانب سے جاری کردہ عدالتی فیصلے کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے انتقال منسوخ کر دیا۔ متاثرہ شخص ذوالفقار علی اعوان کے مطابق 29 نومبر 2025 کو سینئر سول جج کی عدالت نے مقدمہ ذوالفقار علی اعوان بنام میر اکرم و دیگر میں ایک

نائب تحصیلدار کا عدالت کا حکم ماننے سے انکار،مہاجرکشمیری کا انتقال منسوخ کردیا Read More »

اترپردیش:دوران میچ شہد کی مکھیوں کاحملہ،امپائر ہلاک،کھلاڑی زخمی

اتر پردیش (کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع اُناؤ میں واقع سپرو اسٹیڈیم میں کرکٹ میچ کے دوران شہد کی مکھیوں کے حملے سے سینئر امپائر مانیک گپتا کی موت ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مانیک گپتا میچ کے اختتام کے بعد ڈرنکس بریک کے دوران دوسرے امپائر سے ملاقات کے لیے گئے

اترپردیش:دوران میچ شہد کی مکھیوں کاحملہ،امپائر ہلاک،کھلاڑی زخمی Read More »

نارمل کیٹیگری :ب فارم کی فیس 50 روپے، پراسیسنگ وقت 7 دن مقرر،نادرا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل ڈیٹا بیس اتھارٹی کی جانب سے شہریوں کیلئے فارم ب کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ پاکستانی شہریوں کیلئے ضروری ہے کہ وہ 18 سال سے کم عمر بچوں کا چائلڈ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جسے ’ب‘ فارم بھی کہا جاتا ہے حاصل کرنے کیلئےدرخواست دیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:رشوت کا

نارمل کیٹیگری :ب فارم کی فیس 50 روپے، پراسیسنگ وقت 7 دن مقرر،نادرا Read More »

رشوت کا الزام: ایف آئی اے افسر سمیت 4 اہلکار گرفتار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیو اسلام آباد ایئرپورٹ سے رشوت لے کر شہریوں کوبیرون ممالک بھیجنے والے ایف آئی اے امیگریشن کے افسر سمیت 4 کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے امیگریشن عملے کی مبینہ ملی بھگت سے تارکین وطن کو رشوت لیکر غیر قانونی طور پر بیرون

رشوت کا الزام: ایف آئی اے افسر سمیت 4 اہلکار گرفتار Read More »

Scroll to Top