Bukhari

چھتیس گڑھ :ویدانتا پاور پلانٹ میں دھماکہ، 9 افراد ہلاک، درجنوں پھنس گئے

چھتیس گڑھ(کشمیر ڈیجیٹل) چھتیس گڑھ کے سکتی ضلع میں منگل کو ایک پاور پلانٹ میں دھماکے میں مزدوروں سمیت کم از کم نو افراد ہلاک اور 15 دیگر زخمی ہو گئے۔ جائے وقوعہ پردرجنوں کارکنوں کے پھنس جانے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔ واقعے کے بعد پولیس اور مقامی حکام نے جائے وقوعہ […]

چھتیس گڑھ :ویدانتا پاور پلانٹ میں دھماکہ، 9 افراد ہلاک، درجنوں پھنس گئے Read More »

شام 5 سے رات ایک بجے تک اڑھائی گھنٹے لوڈشیڈنگ کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے پیک آور ز ریلیف سٹریٹیجی سے متعلق اہم بیان سامنےآگیا۔ پاور ڈویژن کے مسلسل اقدامات کی بدولت بجلی صارفین کے فی یونٹ قیمت جولائی سے فروری تک باوجود ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کے ، اوسطا 71 پیسے فی یونٹ بجلی کی قیمت کم ہوئی جس کا کل

شام 5 سے رات ایک بجے تک اڑھائی گھنٹے لوڈشیڈنگ کا فیصلہ Read More »

حویلی:کھڑی کلساں میں زمین دھنسنے لگی، گھروں میں دراڑیں،علاقے میں خوف وہراس

کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)حویلی مغل محلہ کھڑی کلساں، ضلع حویلی میں زمین کھسکنے اور گھروں اور زمین میں خطرناک دراڑوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حالیہ شدید بارشوں اور نیچے دریا کے کٹاو کے باعث زمین مسلسل بیٹھنے لگی۔ جس سے صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے۔جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ہے ۔ مزید یہ

حویلی:کھڑی کلساں میں زمین دھنسنے لگی، گھروں میں دراڑیں،علاقے میں خوف وہراس Read More »

پیراشوٹرز کی آمد,ن لیگ میں پھڈا، فیصل راٹھور کا مظفرآباد سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) کشمیر ڈیجیٹل کے اینکر غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ نے آزادکشمیر میں ہونیوالے الیکشن ، سیاست ، مسلم لیگ ن میں پیرا شوٹر اور وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کے آئندہ الیکشن میں حصہ لینے کے حوالے سے اہم انکشافات کردیئے ۔ اینکر غلام اللہ اعوان ایڈووکیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور

پیراشوٹرز کی آمد,ن لیگ میں پھڈا، فیصل راٹھور کا مظفرآباد سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ Read More »

امریکہ اور ایران کے مابین کشیدگی خاتمے کیلئے کوششیں جاری ہیں،شہبازشریف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے جنگ کروانے اور امن قائم کرنے میں کئی سال لگتے ہیں، پاکستان انسانی جانیں بچانے کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان اٹکے ہوئے معاملات حل کروانے کیلئے پاکستان کی کوششیں اب بھی

امریکہ اور ایران کے مابین کشیدگی خاتمے کیلئے کوششیں جاری ہیں،شہبازشریف Read More »

حویلی، تعلیمی نظام درہم برہم،اساتذہ غائب، سکول ٹھیکے پر دیئے جانے کا انکشاف

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل)حویلی کی یونین کونسل بھیڈی میں تعلیمی نظام شدید بحران کا شکار ہو گیا ہے۔ گورنمنٹ مڈل سکول سبھائی والا میں اساتذہ کی من مانیاں عروج پر پہنچ چکی ہیں، جہاں کئی اساتذہ ہفتوں سے غیر حاضر ہیں جبکہ صدر معلم بھی سکول سے غائب رہنے لگے جس کے باعث تعلیمی سرگرمیاں بری طرح

حویلی، تعلیمی نظام درہم برہم،اساتذہ غائب، سکول ٹھیکے پر دیئے جانے کا انکشاف Read More »

’’چائینہ ان انگلش‘‘ کے نام سے جعلی اکائونٹ ،بھارتی منظم ڈس انفارمیشن مہم کا انکشاف

بھارت ایکس پر ’’چائینہ ان انگلش‘‘ کے نام سے منسوب جعلی اکاونٹس بنا کر گمراہ کن مواد شیئر کرنے میں مصروف عمل ہے ۔ خطے کی موجودہ صورتحال اور انفارمیشن لینڈ اسکیپ کو نشانہ بنانے کیلئے انتہائی پیچیدہ اور منظم ڈس انفارمیشن مہم کا انکشاف ہوا ہے مزید یہ بھی پڑھیں:16 سے 19 اپریل تک

’’چائینہ ان انگلش‘‘ کے نام سے جعلی اکائونٹ ،بھارتی منظم ڈس انفارمیشن مہم کا انکشاف Read More »

16 سے 19 اپریل تک بارشیں،تیزہواؤں کا نیا الرٹ جاری،لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ موسمیات نے 16 سے 19 اپریل کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش، ژالہ باری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ 16 اپریل کو ملک کے شمال مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا

16 سے 19 اپریل تک بارشیں،تیزہواؤں کا نیا الرٹ جاری،لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ Read More »

گلگت بلتستان الیکشن :پولنگ 7 جون کو ہوگی،چیف الیکشن کمشنر شہبازخان

گلگت بلتستان (کشمیر ڈیجیٹل )جی حکومت نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔گلگت بلتستان میں پولنگ 7 جون 2026 کو ہوگی مزید یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ اور پوپ لیو کی ایک دوسرے پر تنقید ،لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے شیڈول کا اعلان کر دیا ،کاغذات نامزدگی

گلگت بلتستان الیکشن :پولنگ 7 جون کو ہوگی،چیف الیکشن کمشنر شہبازخان Read More »

ٹرمپ اور پوپ لیو کی ایک دوسرے پر تنقید ،لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ لیو 16 کو اپنی خارجہ اور امیگریشن پالیسیوں پر تنقید کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے، جس سے دونوں شخصیات کے درمیان لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان

ٹرمپ اور پوپ لیو کی ایک دوسرے پر تنقید ،لفظی جنگ شدت اختیار کرگئی Read More »