Muzzafar.Bukhari

جتنی رقم اٹھا سکتے ہو اٹھا لو!کمپنی ملازمین میں انوکھے انداز سے بونس تقسیم

بیجنگ (کشمیر ڈیجیٹل)چین کی ایک ایسی کمپنی جس کے مالک نے اپنے ملازمین میں انوکھے انداز میں بونس تقسیم کرکے سب کو حیران کردیا۔ تصور کریں کہ آپ کے دفتر میں ایک میز پر کروڑوں بلکہ اربوں روپے بچھا دیے جائیں اور کہا جائے کہ مخصوص وقت تک جتنی رقم اٹھا سکتے ہیں، اٹھا لیں تو […]

جتنی رقم اٹھا سکتے ہو اٹھا لو!کمپنی ملازمین میں انوکھے انداز سے بونس تقسیم Read More »

نیویارک : قوالی کی محفل سج گئی، میئرظہران ممدانی بھی جھوم اٹھے، ویڈیو وائرل

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)نیویارک کے مسلم میئر ظہران ممدانی کی قوالی کی ایک روح پرور محفل میں شرکت ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ظہران ممدانی اپنی اہلیہ راما دواجی کے ہمراہ نیویارک میں منعقدہ قوالی کی محفل میں نہایت خوشگوار و

نیویارک : قوالی کی محفل سج گئی، میئرظہران ممدانی بھی جھوم اٹھے، ویڈیو وائرل Read More »

شمالی وزیرستان، لکی مروت میں کارروائیاں، 4خوارج جہنم واصل، آئی ایس پی آر

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) خیبر پختونخواکے علاقے شمالی وزیرستان اور لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 4خوارج جہنم واصل ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کو شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل کے مقابل پاکستان-افغانستان سرحد پر خوارج کے ایک گروہ کی دراندازی کی کوشش کی

شمالی وزیرستان، لکی مروت میں کارروائیاں، 4خوارج جہنم واصل، آئی ایس پی آر Read More »

اٹلس ہونڈا موٹرسائیکلوں کی قیمت میں بڑی کمی کی تیاریاں

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) اٹلس ہونڈا کی جانب سے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا جس کے مطابق یکم مارچ سے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں کمی کی جائے گی۔ سماجی رابطے کی مختلف ویب سائٹس پر اٹلس ہونڈا کی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں کمی سے متعلق خبریں گردش کر

اٹلس ہونڈا موٹرسائیکلوں کی قیمت میں بڑی کمی کی تیاریاں Read More »

آٹے کے معیار اور بروقت ترسیل پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا ،وزیراعظم فیصل راٹھور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری خوراک سردار سہیل اعظم نے وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کومحکمہ خوراک کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ملکیتی اراضی پرقبضے کی کوشش، غریب غلام رسول گنائی کی انصاف

آٹے کے معیار اور بروقت ترسیل پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا ،وزیراعظم فیصل راٹھور Read More »

ملکیتی اراضی پرقبضے کی کوشش، غریب غلام رسول گنائی کی انصاف کی اپیل

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)گھڑی دوپٹہ قصبہ کے رہائشی غلام رسول گنائی نے اپنی اہلیہ نرگس بی بی کے ہمراہ ڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مبینہ طور پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سلیم نامی شخص جو ہٹیاں ہل کا رہائشی ہے ان کی ملکیتی زمین پر قبضہ کرنے کی

ملکیتی اراضی پرقبضے کی کوشش، غریب غلام رسول گنائی کی انصاف کی اپیل Read More »

زلزلہ

اسلام آباد،خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت5.6ریکارڈ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث شہریوں میں سخت خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زمین کے اندر اس کی گہرائی 114

اسلام آباد،خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت5.6ریکارڈ Read More »

وزیراعظم فیصل راٹھور کی نیلم اورحویلی میں بجلی منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں نیلم ویلی اور ضلع حویلی کے دور افتادہ اور بجلی سے محروم علاقوں کو بجلی کی فراہمی کیلئے نئے منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم آزادکشمیر کو اوور

وزیراعظم فیصل راٹھور کی نیلم اورحویلی میں بجلی منصوبے مکمل کرنے کی ہدایت Read More »

سوزوکی موٹرسائیکل کی خریداری اب آسان ،زیروفیصد مارک اپ آفر

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) ملک میں موٹرسائیکلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بینکوں کے بلند مارک اپ ریٹس کے باعث عام شہری کیلئے نئی بائیک خریدنا دن بدن مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ایسے میں سوزوکی پاکستان نے صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے اپنی مقبول موٹرسائیکل GD 110S پر زیرو فیصد مارک اپ آفر متعارف کرا

سوزوکی موٹرسائیکل کی خریداری اب آسان ،زیروفیصد مارک اپ آفر Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ:پاکستانی ٹیم کوبدترین شکست، انگلینڈ نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

کولمبو(کشمیر ڈیجیٹل)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا سفر مشکل ہوگیا۔ منگل کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔اس شکست کے بعد پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا سفر مشکل اور

ٹی 20 ورلڈکپ:پاکستانی ٹیم کوبدترین شکست، انگلینڈ نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی Read More »

Scroll to Top