Web Desk

تیسرا ٹی 20 : پاکستان نے بنگلہ دیش کو 74 رنز سے شکست دیدی

شیر بنگلہ(کشمیر ڈیجیٹل)ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 74 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا ۔ شیر بنگلہ کے میدان میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 179 رنز کے ہدف میں 104 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔ پاکستان […]

تیسرا ٹی 20 : پاکستان نے بنگلہ دیش کو 74 رنز سے شکست دیدی Read More »

ماہ صفر کا چاند 26 جولائی کو نظر آنے کا امکان، سپارکو کی پیشگوئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپارکو حکام کا کہنا ہے کہ ماہ صفر کا چاند 26 جولائی کو نظر آنے کے امکانات ہیں۔یکم صفر 1447 ہجری کا آغاز 27 جولائی کو متوقع ۔ 25 جولائی کو چاند معیاری وقت کے مطابق 00:11 بجے پیدا ہوگا،25 جولائی کو غروبِ آفتاب چاند کی عمر19 گھنٹے 31 منٹ ہوگی۔ 25 جولائی

ماہ صفر کا چاند 26 جولائی کو نظر آنے کا امکان، سپارکو کی پیشگوئی Read More »

5 اگست کو عمران خان کی رہائی کیلئے مضبوط لائحہ عمل دینگے،خواجہ فاروق احمد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے عمران خان رہائی کنونشن کے حوالے سے منعقدہ کارنر میٹنگز میں پارٹی کارکنوں اور رہنمائوں سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ 26 جولائی کا یہ ورکرز کنونشن 5 اگست بانی چیئرمین عمران خان کو قید نا حق میں ڈالنے والوں کے

5 اگست کو عمران خان کی رہائی کیلئے مضبوط لائحہ عمل دینگے،خواجہ فاروق احمد Read More »

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 900 روپے کی کمی کا سامنا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 900 روپے کی کمی کا سامنا۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 58 روپے کی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 900 روپے کی کمی کا سامنا Read More »

بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کا جواب پوری طاقت سے دیا جائے گا،دفتر خارجہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنی بریفنگ میں کہا کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات کی۔ اور ان کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر سے

بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کا جواب پوری طاقت سے دیا جائے گا،دفتر خارجہ Read More »

تنہائی، خوداعتمادی میں کمی ،کم عمربچوں کے اسمارٹ فون کا استعمال نقصان دہ،طبی ماہرین

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) عالمی طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 16 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فون دینا ان کی ذہنی صحت کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ‘جرنل آف ہیومن ڈیولپمنٹ اینڈ کیپیبیلیٹیز’ میں شائع شدہ تحقیق کے مطابق جن نوجوانوں نے 12 سال یا اس سے کم عمر میں اسمارٹ

تنہائی، خوداعتمادی میں کمی ،کم عمربچوں کے اسمارٹ فون کا استعمال نقصان دہ،طبی ماہرین Read More »

ریڈفائونڈیشن کا پوزیشن ہولڈر طالبہ علینہ اجمل گیلانی کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)ریڈ فاؤنڈیشن کالج چناری کی میرپور بورڈ میں نمایاں پوزیشن ، طالبہ علینہ اجمل گیلانی کی آزاد کشمیر بھر میں نویں اور ضلع بھر میں پہلی پوزیشن پر چناری میں پرتپاک استقبال کیا گیا۔ طالبہ سید علینہ گیلانی کے اعزاز میں ریڈ فاؤنڈیشن کالج چناری میں پروقار تقریب کا انعقاد ،

ریڈفائونڈیشن کا پوزیشن ہولڈر طالبہ علینہ اجمل گیلانی کو اسکالر شپ دینے کا اعلان Read More »

فیک کوریئرسروسز پیغامات سے متعلق ہوشیار رہیں، پی ٹی اے کا انتباہ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پی ٹی اے نے شہریوں کو فیک کوریئرسروسز کے پیغامات سے متعلق خبردار کیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری انتباہ میں خبردار کیا گیا ہےکہ شہری کوریئر سروسز کے نمائندے کی جانب سے موصول پیغامات سے ہوشیار رہیں۔ پی ٹی اے کا کہنا ہےکہ کوریئر سروسز نمائندہ فون کال کرکے

فیک کوریئرسروسز پیغامات سے متعلق ہوشیار رہیں، پی ٹی اے کا انتباہ جاری Read More »

جہلم ویلی کارہائشی مغوی 2 ماہ بعد کچے کے علاقے سے بازیاب،سکیورٹی اداروں، میڈیا سے اظہار تشکر

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)جہلم ویلی کا مغوی 2 ماہ بعد کچے کے ڈاکوؤں سے بازیاب۔۔دو ماہ قبل کچے کے علاقے سے اغوا ہونے والا جہلم ویلی کا رہائشی آخرکار بحفاظت بازیاب ہو گیا۔ اہلخانہ نے اس خوشی کے موقع پر میڈیا، سیکیورٹی اداروں، سول سوسائٹی اور تمام اُن افراد کا تہہ دل سے شکریہ

جہلم ویلی کارہائشی مغوی 2 ماہ بعد کچے کے علاقے سے بازیاب،سکیورٹی اداروں، میڈیا سے اظہار تشکر Read More »

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام 4,000 متاثرہ خاندانوں میں شیلٹر این ایف آئی کٹس تقسیم

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)کنگ سلمان ریلیف نے آزاد جموں و کشمیر کے سات اضلاع میں قدرتی آفات سے متاثرہ خاندانوں میں 4,000 شیلٹر نان فوڈ آئٹمز کٹس کی تقسیم کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ ان اضلاع میں مظفرآباد میں 325 کٹس، وادی جہلم میں 542 کٹس، نیلم میں 433 کٹس، کوٹلی میں 766 کٹس،

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام 4,000 متاثرہ خاندانوں میں شیلٹر این ایف آئی کٹس تقسیم Read More »

Scroll to Top