Ishtiaq.Ahmed

میٹنگ

غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ 19 فروری کو ہو گی، ٹرمپ میزبانی کریں گے

غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی باضابطہ میٹنگ 19 فروری کو امریکا میں منعقد کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، جس کے لیے بورڈ کے اراکین کو دعوت نامے ارسال کر دئیے گئے ہیں ۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس اجلاس کی میزبانی واشنگٹن میں واقع یو ایس انسٹیٹیوٹ آف پیس میں […]

غزہ بورڈ آف پیس کی پہلی میٹنگ 19 فروری کو ہو گی، ٹرمپ میزبانی کریں گے Read More »

باسط علی

بابر اعظم کو کبھی بھی چوتھے نمبر پر نہیں کھلانا چاہیے : باسط علی

سابق پاکستانی کرکٹر باسط علی نے قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر کے حوالے سے سخت رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بابر اعظم کو نمبر چار پر کھلانے کے بجائے انہیں واپس پاکستان بھیجنے کو ترجیح دیتے ۔ ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے باسط علی کا کہنا تھا کہ

بابر اعظم کو کبھی بھی چوتھے نمبر پر نہیں کھلانا چاہیے : باسط علی Read More »

آرمی چیف

ایران کسی بھی جنگ کا آغاز نہیں کرے گا تاہم ملک کے دفاع کیلئے تیار ہیں:جنرل عبد الرحیم

تہران: ایرانی آرمی چیف جنرل عبد الرحیم موسوی نے واضح کیا ہے کہ ایران کسی بھی جنگ کا آغاز نہیں کرے گا، تاہم ملک کے دفاع کیلئے مکمل تیار ہیں ۔ ایک حالیہ بیان میں جنرل عبد الرحیم موسوی نے کہا کہ ایران اپنی سرحدوں اور قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات کرنے

ایران کسی بھی جنگ کا آغاز نہیں کرے گا تاہم ملک کے دفاع کیلئے تیار ہیں:جنرل عبد الرحیم Read More »

ہیٹ ٹرک

ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست دیدی، روماریو شیفرڈ کی ہیٹ ٹرک

کولکتہ میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست د ے دی ۔ روماریو شیفرڈ نے اس میچ میں ہیٹ ٹرک کر دی ۔  ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے ۔ ٹیم

ویسٹ انڈیز نے اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست دیدی، روماریو شیفرڈ کی ہیٹ ٹرک Read More »

دورہ

ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والا خودکش دھماکہ قابل مذمت ہے : وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے شہریوں کے اہل خانہ

ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والا خودکش دھماکہ قابل مذمت ہے : وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور Read More »

فیصلہ

امریکی عدالت کا 5 سالہ بچے کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا کی ایک عدالت نے ٹیکساس کے امیگریشن حراستی مرکز میں زیرِ حراست ایکواڈور کے پانچ سالہ بچے کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ امریکی محکمہ داخلہ سلامتی کے حکام کےمطابق گزشتہ ماہ مینیسوٹا سے حراست میں لیے گئے بچے لیام کونیخو راموسکو اس کے آبائی ملک واپس بھیجنے کے لیے

امریکی عدالت کا 5 سالہ بچے کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ Read More »

بجٹ

15لاکھ کے بجٹ میں سوزوکی مہران یا سوزوکی کلٹس صارفین کیلئے بہترین آپشن

پاکستان میں روزمرہ استعمال اور خاندانی ضروریات کے لیے گاڑی خریدنا اکثر محدود بجٹ کے باعث مشکل ہوتا ہے۔ اگر بجٹ تقریباً 15 لاکھ روپے ہو، تو اس حد میں جدید ہائبرڈ یا چھوٹی جاپانی گاڑیاں دستیاب نہیں ہوتیں ۔ اس بجٹ میں سب سے زیادہ مناسب انتخاب سوزوکی مہران اور سوزوکی کلٹس ہیں ۔

15لاکھ کے بجٹ میں سوزوکی مہران یا سوزوکی کلٹس صارفین کیلئے بہترین آپشن Read More »

اسلام آباد میں ہونے والے واقعے پر دلی دکھ ہوا ہے : محمد رضوان

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر اور وکٹ کیپر محمد رضوان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ  و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ اسلام آباد میں ہوئے اس

اسلام آباد میں ہونے والے واقعے پر دلی دکھ ہوا ہے : محمد رضوان Read More »

بابر اعظم

بابر اعظم کی نیدرلینڈزکیخلاف سست بیٹنگ، شائقین کرکٹ نے تنقید کا نشانہ بنایا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد محض 3 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم کو ابتدا ءمیں تو اچھی کارکردگی دیکھنے کو ملی ،تاہم مڈل آرڈر کے اہم بیٹرز سینئر کھلاڑی بابر اعظم،

بابر اعظم کی نیدرلینڈزکیخلاف سست بیٹنگ، شائقین کرکٹ نے تنقید کا نشانہ بنایا Read More »

فیصلہ

ڈپٹی میئر باغ افراز گردیزی کا آج ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

باغ (کشمیر ڈیجیٹل ) ڈپٹی میئر باغ سید افراز گردیزی نے بڑاسیاسی فیصلہ کرتے ہوئے سردار میر اکبر کو باغ سٹی سے بڑا جھٹکا دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سید افراز گردیزی نے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر دیا ۔ انہوں نے اپنے خیر خواہوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا

ڈپٹی میئر باغ افراز گردیزی کا آج ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ Read More »