بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی قریب ہے : خواجہ فاروق
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے پارلیمانی لیڈر خواجہ فاروق احمد نے بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان کو آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے ذریعے وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی اور ساتھ ہی پاکستان میں حالیہ انتخابات کے دوران مبینہ دھاندلی پر شدید تنقید کی ۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ فاروق نے […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی قریب ہے : خواجہ فاروق Read More »









