Ishtiaq.Ahmed

غضب للحق

آپریشن غضب للحق ،طالبان کو بھاری نقصان، 415 خوارج ہلاک،580 زخمی

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے یکم مارچ شام 4 بجے تک’’ آپریشن غضب للحق‘‘ کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے ہیں ۔ وزیر اطلاعات کے مطابق افغانستان کے شدت پسندطالبان پر کیے گئے حالیہ حملوں میں خوارج کو بھاری نقصان پہنچا ہے ۔ Operation Ghazb lil Haq Update 1600 hours 1 […]

آپریشن غضب للحق ،طالبان کو بھاری نقصان، 415 خوارج ہلاک،580 زخمی Read More »

پسپائی

افغان طالبان رجیم کو ہر محاذ پر پسپائی ، پاک فوج نے ایک اور پوسٹ تباہ کردی

افواجِ پاکستان کا آپریشن ’’غضبُ للحق‘‘ پوری قوت اور مربوط حکمتِ عملی کے ساتھ جاری ہے، جس کے نتیجے میں سرحد پار موجود شدت پسند عناصر کو شدید دباؤ اور پسپائی کا سامنا ہے ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق حالیہ کارروائیوں میں ان ٹھکانوں کو ہدف بنایا گیا جو پاکستان کے خلاف سرگرمیوں کیلئے استعمال

افغان طالبان رجیم کو ہر محاذ پر پسپائی ، پاک فوج نے ایک اور پوسٹ تباہ کردی Read More »

ایران

ایران میں نئے سپریم لیڈر کا انتخاب جلد متوقع، عبوری کونسل نےقیادت سنبھال لی

تہران : ایران میں سپریم لیڈر کے منصب سے متعلق پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے بعد آئین کے مطابق عبوری قیادت نے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ عبوری لیڈرشپ کونسل ملک میں انتظامی تسلسل برقرار رکھنے کیلئے تشکیل دی گئی ہے اور نئے سپریم

ایران میں نئے سپریم لیڈر کا انتخاب جلد متوقع، عبوری کونسل نےقیادت سنبھال لی Read More »

ایران

ایران میں قیادت کی تبدیلی ،علی لاریجانی کے سپریم لیڈر بننے کا امکان

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ملک کی اعلیٰ قیادت سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آرہی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ایران کی قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کو ممکنہ طور پر نیا سپریم لیڈر مقرر کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔ ایرانی

ایران میں قیادت کی تبدیلی ،علی لاریجانی کے سپریم لیڈر بننے کا امکان Read More »

شہادت

سپریم لیڈر کی شہادت ایران بھر میں 7روزہ عام تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان

ایرانی مسلح افواج نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد سخت ردعمل کا اعلان کر دیا ہے ۔ فوج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملک کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنانا ایک نہایت سنگین اور ناقابلِ برداشت اقدام ہے، جس کا بھرپور اور فیصلہ

سپریم لیڈر کی شہادت ایران بھر میں 7روزہ عام تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان Read More »

سرکاری میڈیا

سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی بیٹی، نواسی، داماد اور بہو شہید، ایرانی سرکاری میڈیا کی تصدیق

ایران کے دارالحکومت تہران میں اسرائیلی حملوں کے بعد ایرانی سرکاری میڈیا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی بیٹی، نواسی، داماد اور بہو شہید ہوگئے ہیں ۔ ایرانی ذرائع کے مطابق حملے حساس مقامات کو نشانہ بنا کر کیے گئے تاہم نقصانات کی مکمل تفصیلات

سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی بیٹی، نواسی، داماد اور بہو شہید، ایرانی سرکاری میڈیا کی تصدیق Read More »

بھمبر

بھمبر میں پاکستان زندہ باد ریلی، قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ہے،مظاہرین

برنالہ (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان زندہ باد ریلی ،بھمبر شہر میں سماہنی چوک کے مقام پر سینکڑوں افراد نے پاکستان اور پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی ۔ شرکاء نے دشمن بھارت کو پیغام دیاکہ پوری قوم مسلح افواج پاکستان کے ساتھ ہے ۔ پاکستان کی حفاظت کیلئے سول و مسلح افواج کے شہداء کی عظیم

بھمبر میں پاکستان زندہ باد ریلی، قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ہے،مظاہرین Read More »

ایرانی مندوب

اسرائیلی جارحیت کیخلاف بولنے پر پاکستان،چین ،روس کا شکریہ ادا کرتے ہیں، ایرانی مندوب

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی اور اسرائیلی فوجی کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حملوں میں عام شہریوں کے ساتھ ساتھ متعدد بچے بھی مارے گئے ہیں ۔ایرانی مندوب نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت کیخلاف بولنے پر ہم پاکستان،چین ،روس کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اسرائیلی جارحیت کیخلاف بولنے پر پاکستان،چین ،روس کا شکریہ ادا کرتے ہیں، ایرانی مندوب Read More »

صاحبزادہ فرحان

صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنربیٹرصاحبزادہ فرحان نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنی شاندار بیٹنگ کے جوہر دکھاتے ہوئے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔ فرحان نے اس ایڈیشن میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے بھارتی اسٹار بلے باز ویرات کوہلی کا 2014 میں

صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

علی لاریجانی

ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی نے دشمن کو سخت وارننگ دے دی

مشرقِ وسطیٰ کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال اور’’آپریشن وعدہ صادق 4 ‘‘کے تناظر میں ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی نے دشمن قوتوں کو ایک طاقتور اور واضح پیغام جاری کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی نے ا پنے تازہ ترین بیان میں ایرانی عوام اور مسلح

ایران کے سکیورٹی چیف علی لاریجانی نے دشمن کو سخت وارننگ دے دی Read More »