Ishtiaq.Ahmed

این پی سی

نیشنل پریس کلب الیکشنز، سیکرٹری کی نشست پر جرنلسٹس پینل کو شکست ، ڈاکٹر فرقان راؤ کامیاب قرار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل پریس کلب (NPC) کے حالیہ الیکشنز میں سیکرٹری کی نشست پر جرنلسٹس پینل کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ جرنلسٹس پینل کے امیدوار خالد محمود 998 ووٹ حاصل کرنے کے باوجود کامیاب نہیں ہو سکے، جبکہ ڈیموکریٹک الائنس کے ڈاکٹر فرقان راؤ 1025 ووٹ لے کر سیکرٹری کے عہدے پر کامیاب […]

نیشنل پریس کلب الیکشنز، سیکرٹری کی نشست پر جرنلسٹس پینل کو شکست ، ڈاکٹر فرقان راؤ کامیاب قرار Read More »

ڈرون

کوہاٹ ،افواج پاکستان نے افغانی فتنہ الخوارج کے تین ڈرون الیکٹرومیگنیٹک ٹیکنالوجی سے مار گرائے

کوہاٹ، 13 مارچ 2026: افغان طالبان کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ FAK نے آج کوہاٹ میں تین ابتدائی ڈرونز کے ذریعے حملے کی کوشش کی، تاہم پاکستان کی سکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے باعث یہ حملہ ناکام ہو گیا ۔ حکام کے مطابق  ڈرونز کو افواج پاکستان نے افغانی فتنہ الخوارج

کوہاٹ ،افواج پاکستان نے افغانی فتنہ الخوارج کے تین ڈرون الیکٹرومیگنیٹک ٹیکنالوجی سے مار گرائے Read More »

ٹرمپ

ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا امریکی ترجیحات میں شامل ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ بیان میں ایران کو ’’شیطانی سلطنت ‘‘ قرار دیا اور کہا ہے کہ عالمی تیل کی قیمتیں جلد ہی اتنی کم ہو جائیں گی کہ کسی کو اس کا اندازہ بھی نہیں ہوگا ۔ انہوں نے زور دیا کہ ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا اور مشرقِ وسطیٰ

ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا امریکی ترجیحات میں شامل ہے،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

سونے

پاکستان اور آزاد کشمیر میں سونے کی قیمتیں نمایاں سطح برقرار ہیں

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نےآج جمعۃ المبارک 13 مارچ 2026 تک ملک بھر میں سونے کی تازہ ترین قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمتیں نمایاں سطح برقرار ہیں اور مختلف شہروں میں تقریباً ایک جیسی قیمتیں ریکارڈ

پاکستان اور آزاد کشمیر میں سونے کی قیمتیں نمایاں سطح برقرار ہیں Read More »

منڈا کلی

وادی لیپہ ،برف سے ڈھکا منڈا کلی بیلا، جس کو’’منی پہلگام‘‘بھی کہا جاتا ہے

وادی لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی لیپہ میں واقع دلکش سیاحتی مقام منڈا کلی بیلا اپنی قدرتی خوبصورتی کے باعث سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔ اس مقام کو اس کی دلکش فضا اور قدرتی حسن کی وجہ سے ’’منی پہلگام‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ سال کے مختلف موسموں

وادی لیپہ ،برف سے ڈھکا منڈا کلی بیلا، جس کو’’منی پہلگام‘‘بھی کہا جاتا ہے Read More »

رومان رئیس

پی ایس ایل 11: رومان رئیس اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر

لاہور:اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کیلئے اپنی کوچنگ سٹاف میں اہم اضافہ کرتے ہوئے سابق قومی فاسٹ بالر رومان رئیس کو ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رومان رئیس ٹیم کے

پی ایس ایل 11: رومان رئیس اسلام آباد یونائیٹڈ کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر Read More »

ٹریفک

اسلام آباد میں ٹریفک الرٹ، کئی اہم شاہراہیں بند کردی گئیں

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آج جمعہ 13 مارچ 2026 کو سیکیورٹی اور ٹریفک کے پیش نظر خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں، جس کے باعث شہر کی متعدد اہم شاہراہوں کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے ۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق ریڈ زون میں داخلے کیلئے صرف مارگلہ روڈ کو کھلا

اسلام آباد میں ٹریفک الرٹ، کئی اہم شاہراہیں بند کردی گئیں Read More »

پرانا ریکارڈ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ،سنجو سیمسن نے شاہد آفریدی کا 17 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا

بھار تی اوپنر اور وکٹ کیپر بیٹر سنجو سیمسن نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا 17 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا ۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 256 رنز بنائے اور نیوزی لینڈ کو

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ،سنجو سیمسن نے شاہد آفریدی کا 17 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا Read More »

ورلڈکپ

ورلڈکپ فائنل : بھارت نیوزی لینڈکو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی 20 چیمپئن بن گیا

بھارت نے آئی سی سی مینزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دیکر تیسری مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ۔ احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس اہم مقابلے میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم

ورلڈکپ فائنل : بھارت نیوزی لینڈکو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹی 20 چیمپئن بن گیا Read More »

صدر زرداری

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی عالمی امن و استحکام کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے ، صدر زرداری

دبئی میں میزائل کے ملبے گرنے کے افسوسناک واقعے میں دو پاکستانی شہری جان کی بازی ہار گئے۔ اس واقعے پر صدرآصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اعلان کیا ہے ۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے بیان

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی عالمی امن و استحکام کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے ، صدر زرداری Read More »