مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث اثرات براہِ راست تیل کی عالمی منڈی پر پڑ رہے ہیں،عالمی میڈیا رپورٹس
مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع نے عالمی معیشت میں دوبارہ غیر یقینی صورتحال پیدا کر دی ہے اور اس کے اثرات براہِ راست تیل کی عالمی منڈی پر پڑ رہے ہیں ۔ حالیہ دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جس نے صارفین اور سرمایہ کاروں کی تشویش میں اضافہ […]









