Ishtiaq.Ahmed

گلیڈی ایٹرز

پی ایس ایل11، پانچویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 40 رنز سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 5ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 40 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی ۔ یہ مقابلہ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا […]

پی ایس ایل11، پانچویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 40 رنز سے ہرا دیا Read More »

فاتح کیانی

کوٹلی میں عید ملن پارٹی ،سینکڑوں افراد کا فاتح محمود کیانی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر کے حلقہ سٹی کوٹلی 3 کے اُمیدوار اسمبلی راجہ فاتح محمود کیانی کی جانب سے مسلم لیگ (ن) اور علاقہ مکینوں کے اعزاز میں ایک شاندار عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جو دیکھتے ہی دیکھتے ایک بڑے عوامی جلسے کی صورت اختیار کر گئی ۔ اس تقریب میں حلقہ

کوٹلی میں عید ملن پارٹی ،سینکڑوں افراد کا فاتح محمود کیانی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار Read More »

سکیورٹی فورسز

ژوب سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کا بھرپور جواب، 12دہشت گرد ہلاک

رات کی تاریکی میں دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی اے کی جانب سے ژوب سیکٹر کے علاقے گُڈوانہ انکلیو پر دراندازی اور حملے کی مذموم کوشش کی گئی ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دشمن عناصر نے خفیہ طریقے سے سرحدی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم پاکستانی سکیورٹی فورسز نے بروقت چوکسی اور

ژوب سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کا بھرپور جواب، 12دہشت گرد ہلاک Read More »

ملاقات

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور سردار فہد یعقوب کی اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے مشیر حکومت سردار فہد یعقوب نے جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران محکمہ انڈسٹریز، لیبر اور پرنٹنگ پریس میں انتظامی اصلاحات، صنعتی ترقی کے اقدامات اور آئندہ انتخابات کے سلسلے میں ضلع پونچھ میں پارٹی

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اور سردار فہد یعقوب کی اسلام آباد میں ملاقات Read More »

رقوم

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، بیرونِ ملک بینکوں میں پڑی پاکستانیوں کی دولت ملک میں واپس لانے کا ماسٹر پلان تیار

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)حکومتِ پاکستان نے معیشت کو مضبوط بنانے اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کرنے کیلئے بیرونِ ملک پاکستانیوں کی رقوم وطن منتقل کروانے کی نئی حکمتِ عملی پر غور شروع کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حالیہ اعلیٰ سطحی اجلاسوں میں اس بات پر اتفاق کیا گیا

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، بیرونِ ملک بینکوں میں پڑی پاکستانیوں کی دولت ملک میں واپس لانے کا ماسٹر پلان تیار Read More »

نیلم

کوئی اہل شہری ووٹ سے محروم نہ رہے، چوہدری بشارت کی ہدایت

نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل)اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر آٹھمقام و رجسٹریشن آفیسر چوہدری بشارت کی زیرِ صدارت بلدیاتی نمائندگان کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے لیے ووٹر فہرستوں کی تیاری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں بلدیاتی نمائندگان کو ہدایت کی

کوئی اہل شہری ووٹ سے محروم نہ رہے، چوہدری بشارت کی ہدایت Read More »

ثروت فاطمہ

پاکستان کا فخر ،ثروت فاطمہ نے عالمی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں دو طلائی تمغے جیت لیے

اسلام آباد: پاکستان کی ابھرتی ہوئی بیڈمنٹن کھلاڑی بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ثروت فاطمہ نے ملائیشیا میں منعقدہ ایک بین الاقوامی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو طلائی تمغے اپنے نام کر لیے۔ ان کی یہ کامیابی نہ صرف ان کے ذاتی کیریئر کیلئے ایک بڑا سنگِ میل ہے بلکہ

پاکستان کا فخر ،ثروت فاطمہ نے عالمی بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں دو طلائی تمغے جیت لیے Read More »

پی ایس ایل

پی ایس ایل11 ، دوسر امیچ آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) پی ایس ایل 11 کا دوسرا میچ آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ پاکستان سپر لیگ کے اس سیزن کے دوسرے مقابلے میں دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آمنے سامنے ہوں گی ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا، اور

پی ایس ایل11 ، دوسر امیچ آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف باصلاحیت، سنجیدہ اور معاملہ فہم رہنما ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بارے میں مثبت خیالات کا اظہار ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے ۔ رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے شہباز شریف کو ایک باصلاحیت، سنجیدہ اور معاملہ فہم رہنما قرار دیا جو خطے میں امن کے قیام کیلئے اہم

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف باصلاحیت، سنجیدہ اور معاملہ فہم رہنما ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

جھٹکے

ہنزہ ، گلگت، سکردو، پتن ، بالاکوٹ اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)ہنزہ ، گلگت، سکردو، پتن ، بالاکوٹ اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہلا زلزلہ صبح 9 بج کر 40 منٹ پر آیا، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 اور گہرائی

ہنزہ ، گلگت، سکردو، پتن ، بالاکوٹ اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے Read More »