Ishtiaq.Ahmed

احسن اقبال

عاصم منیر بھر پور عسکری طاقت سےسرحدوں کی حفاظت کررہے ہیں : احسن اقبال

سعودی عرب کے شہر جدہ میں یومِ پاکستان کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملکی سلامتی، عسکری قیادت اور قومی عزم پر تفصیلی اظہارِ خیال کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج، بالخصوص فیلڈ مارشل عاصم منیر، نہایت پیشہ ورانہ مہارت اور […]

عاصم منیر بھر پور عسکری طاقت سےسرحدوں کی حفاظت کررہے ہیں : احسن اقبال Read More »

ٹریفک حادثہ

راولاکوٹ : اکلوتے بھائی کی پُراسرارموت، پانچ بہنیں غم سے نڈھال

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ کے علاقے پوٹھی بالا میں ایک افسوسناک اورپُراسرارواقعہ پیش آیا ہے جہاں تقریباً 20 سالہ نوجوان احمد خاور گولی لگنے سے جاں   بحق ہو گئے ،پولیس تحقیقات جاری ہیں ۔ یہ واقعہ ان کے گھر کے قریب پیش آیا ، جس کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

راولاکوٹ : اکلوتے بھائی کی پُراسرارموت، پانچ بہنیں غم سے نڈھال Read More »

اعلان

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی : ایشیائی ترقیاتی بینک کا متاثرہ معیشتوں کیلئے فوری مالی پیکج کا اعلان

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے اثرات کے پیش نظر، ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے متاثرہ معیشتوں کے لیے فوری مالی پیکج کا اعلان کیا ہے ۔ بینک کے مطابق یہ اقدامات ایشیا اور ایشیا پیسیفک کے ممالک کو بڑھتے ہوئے اقتصادی دباؤ سے نمٹنے اور مہنگائی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور سپلائی چین

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی : ایشیائی ترقیاتی بینک کا متاثرہ معیشتوں کیلئے فوری مالی پیکج کا اعلان Read More »

حکومت

حکومت نے بی آئی ایس پی کی رقم بڑھا کر 14 ہزار 500 روپے مقرر کر دی

حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) اور اس کے ذیلی پروگرامز میں مالی امداد میں اضافے کا اعلان کیا ہے تاکہ کم آمدنی والے خاندانوں کو معاشی سہولت فراہم کی جا سکے اور بچوں کی تعلیم و صحت کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے ۔ بی آئی ایس پی کے آفیشل فیس بک

حکومت نے بی آئی ایس پی کی رقم بڑھا کر 14 ہزار 500 روپے مقرر کر دی Read More »

پاکستان

پاکستان کے معمر ایتھلیٹ نسیم الدین نے 74 سال کی عمر میں عالمی ریکارڈ کی ہیٹ ٹرک کر لی

کراچی: پاکستان کے معمرترین ویلڈر نسیم الدین نے 74 سال کی عمر میں گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ۔ ویلڈنگ کے شعبے سے تعلق رکھنے والے نسیم الدین نے حال ہی میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے ۔ انہوں نے ہاتھ میں انڈا پکڑ کر 38 ماربل ٹائل توڑ

پاکستان کے معمر ایتھلیٹ نسیم الدین نے 74 سال کی عمر میں عالمی ریکارڈ کی ہیٹ ٹرک کر لی Read More »

فائیو جی

آپ اپنے موبائل فون پر فائیو 5 سروسز کیسے فعال کر سکتے ہیں؟طریقہ کار جانیے

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں فائیو جی سروسز کا باقاعدہ آغاز ہونے جا رہا ہے اور صارفین اب اپنے موبائل فونز پر تیز رفتار انٹرنیٹ استعمال کر سکیں گے ۔ فائیو جی ایک نئی نسل کی موبائل ٹیکنالوجی ہے جو انٹرنیٹ کی رفتار بڑھانے اور کنیکٹیوٹی کے مسائل کم کرنے میں مددگار ثابت

آپ اپنے موبائل فون پر فائیو 5 سروسز کیسے فعال کر سکتے ہیں؟طریقہ کار جانیے Read More »

فیصل ممتازراٹھور

حویلی کیلئے 23کروڑ کا گرڈ اسٹیشن منصوبہ لارہے ہیں، وزیراعظم فیصل ممتازراٹھور

فارورڈ کہوٹہ( کشمیر ڈیجیٹل ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر فیصل ممتازراٹھور نے کہا ہے کہ ہم نے مشکل حالات میں ذمہ داری سنبھالی ۔ انہوں نے کہا کہ وسائل محدود مسائل لامحدود، عرصہ مختصر ٹارگٹ دور اور کٹھن لیکن جذبہ اور عزم ہو تو ممتاز حسین راٹھور کے 9 ماہ بھی یاد رہتے

حویلی کیلئے 23کروڑ کا گرڈ اسٹیشن منصوبہ لارہے ہیں، وزیراعظم فیصل ممتازراٹھور Read More »

امریکا

امریکا کی جانب سے 15نکاتی امن منصوبہ پاکستان کے ذریعے ایران کو بھیج دیا گیا ، نیو یارک ٹائمز

نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکا نے ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے اور ممکنہ جنگ کے خاتمے کیلئے 15 نکاتی امن منصوبہ پیش کیا ہے ۔ اس سفارتی کوشش میں پاکستان، مصر اور ترکیہ کو ثالثی کا کردار دیا گیا ہے تاکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کو آگے بڑھایا جا سکے

امریکا کی جانب سے 15نکاتی امن منصوبہ پاکستان کے ذریعے ایران کو بھیج دیا گیا ، نیو یارک ٹائمز Read More »

نوجوان

بھارت ، میچ کے دوران22 سالہ نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

ممبئی : بھارت کی ریاست اترپردیش میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں کرکٹ کھیلتے ہوئے ایک 22 سالہ نوجوان اچانک دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ یہ واقعہ حافظ تھانہ گنج کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ثاقب نامی نوجوان اپنے دوستوں کے ساتھ مقامی سطح پر کرکٹ میچ کھیل

بھارت ، میچ کے دوران22 سالہ نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق Read More »

بھارت

مودی حکومت نے بھارت کی خودمختاری کو کمزور کر دیا ، راہول گاندھی

عالمی سفارتکاری کے میدان میں حالیہ پیشرفت نے پاکستان اور بھارت کے درمیان خارجہ پالیسی کے حوالے سے نئی بحث کو جنم دیا ہے ۔ بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فعال سفارتی کوششوں نے اس کے عالمی کردار کو نمایاں کیا ہے جبکہ بھارت کی پالیسیوں پر خود اس کے اندر سے

مودی حکومت نے بھارت کی خودمختاری کو کمزور کر دیا ، راہول گاندھی Read More »