Ishtiaq.Ahmed

خاتون

امریکا : اے آئی کی غلطی، بزرگ خاتون کو 6 ماہ جیل میں قید کاٹنا پڑی

نیویارک: امریکی ریاست ٹینیسی سے تعلق رکھنے والی ایک عمر رسیدہ خاتون کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے فیشل ریکگنیشن سافٹ ویئر کی غلطی کے باعث تقریباً 6 ماہ جیل میں گزارنے پڑ گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ 14 جولائی 2025ء کو پیش آیا، جب پولیس نے اینجلا لپس نامی خاتون کو […]

امریکا : اے آئی کی غلطی، بزرگ خاتون کو 6 ماہ جیل میں قید کاٹنا پڑی Read More »

توانائی بحران پر قابو پانےکیلئےحکومت کا مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران پر قابو پانے کیلئےاصولی طور پر یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ ملک بھر میں مارکیٹیں اور تجارتی مراکز رات 8 بجے بند کیے جائیں گے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ہونے والے ایک اہم اجلاس میں خطے، خصوصاً مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال

توانائی بحران پر قابو پانےکیلئےحکومت کا مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا اصولی فیصلہ Read More »

سکیورٹی فورسز

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی متعدد مقامات پر حملوں کی کوششیں ناکام، سکیورٹی فورسز کا بروقت اور مؤثر جواب،کوئی نقصان نہیں ہوا

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گرد تنظیم فتنہ الہندوستان (ایف اے ایچ) کی جانب سے بیک وقت حملوں کی کوششوں کو سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دہشت گرد عناصر نے صوبے کے مختلف مقامات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی تھی تاہم فورسز

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی متعدد مقامات پر حملوں کی کوششیں ناکام، سکیورٹی فورسز کا بروقت اور مؤثر جواب،کوئی نقصان نہیں ہوا Read More »

کراچی کنگز

پی ایس ایل 11، چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 4وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس میچ میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کراچی نے آخری اوور کی تیسری گیند پر کامیابی سمیٹی اور اہم

پی ایس ایل 11، چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 4وکٹوں سے ہرا دیا Read More »

اسحاق ڈار

پاکستان پُر اُمید ہے امریکہ اور ایران کے درمیان جلد مذاکرات ہوں گے ، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چار فریقی وزرائے خارجہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں شریک ممالک کے درمیان ہونے والی ملاقاتیں نہایت مثبت اور تعمیری رہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام شرکاء اس بات پر متفق ہیں کہ جنگ کسی بھی

پاکستان پُر اُمید ہے امریکہ اور ایران کے درمیان جلد مذاکرات ہوں گے ، اسحاق ڈار Read More »

حتمی شکل

ایران-امریکا تنازع پر بڑی پیشرفت،اسلام آباد میں تجاویز کو حتمی شکل دیدی گئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے وزرائے خارجہ اجلاس میں ایران امریکا جنگ رکوانے کے لیے تجاویز کو حتمی شکل دیدی گئی ۔ وزارت خارجہ میں چار ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی، اجلاس میں ایران امریکا

ایران-امریکا تنازع پر بڑی پیشرفت،اسلام آباد میں تجاویز کو حتمی شکل دیدی گئی Read More »

جیت

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 129رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کے لیے 129 رنز کا ہدف مقرر کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے اس میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پوری ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 129رنز کا ہدف دیدیا Read More »

لاک ڈاؤن

حکومت نے سمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا

حکومت نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک مبینہ سرکاری نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ غیر مصدقہ معلومات پھیلانے سے گریز کریں ۔ وزارتِ اطلاعات نے واضح کیا ہے کہ وائرل نوٹیفکیشن، جس میں لاک ڈاؤن یا دیگر پابندیوں سے متعلق ہدایات شامل تھیں، مستند نہیں

حکومت نے سمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا Read More »

شوکت نواز میر پر عبدالحمید لون کے الزامات، عوامی ایکشن کمیٹی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)جموں و کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن بالخصوص شوکت نواز میر پر عبدالحمید لون کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے بعد ہنگامی پریس بریفنگ کی ۔ عبدالحمید لون نے الزام عائد کیا تھا کہ شوکت نواز میر اور دیگر کمیٹی اراکین ’’بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے فنڈنگ

شوکت نواز میر پر عبدالحمید لون کے الزامات، عوامی ایکشن کمیٹی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا Read More »

ملاقات

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے شیخ وحید کی ملاقات، صحافیوں کے مسائل کے حل کی یقین دہانی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور سے ڈسٹرکٹ ایوب پریس کلب کے صدر شیخ وحید نےایک اہم ملاقات کی ۔ جس کا مقصد پریس کلب کی تعمیر اور صحافیوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کرنا تھا۔ اس موقع پر صحافیوں کے مسائل، بنیادی سہولیات کی کمی،

وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور سے شیخ وحید کی ملاقات، صحافیوں کے مسائل کے حل کی یقین دہانی Read More »