750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 15 اپریل کو ہوگی
کوئٹہ: نیشنل سیونگز نے اعلان کیا ہے کہ 750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 15 اپریل 2026 کو کوئٹہ میں منعقد ہوگی ۔ قرعہ اندازی کا آغاز صبح 10 بجے ہوگا اور نتائج کا اعلان اسی روز مکمل ہونے کے فوراً بعد کر دیا جائے گا ۔ 750 روپے کے پرائز بانڈ […]
750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 15 اپریل کو ہوگی Read More »









