عوامی ایکشن کمیٹی کو کہا ہے سیاسی جماعت بنائیں،عوام مینڈیٹ دیتے ہیں تو ہم ویلکم کرینگے ،میاں وحید
مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر حکومت کے وزیر میاں عبدالوحید نے کہا ہے کہ ہم نے عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندوں سے کہا تھا کہ آپ خود کو باضابطہ سیاسی پارٹی کے طورپر رجسٹرڈ کرائیں ،آپ کے کریڈٹ پر بڑی اچیومنٹ ہے،ہم نے انہیں کہا تھا کہ اپنی تحریک کو کسی ایسی قوتوں کے […]









