باغسر قلعہ کب تعمیر ہوا؟ قلعے میں ایسا کیا ہے جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے؟
بھمبر ( سید شہاب عباس،کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر میں موجود باغسر قلعہ فن تعمیر کا عظیم شاہکار ہے جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں کرلیتا ہے،یہ قلعہ 16ویں صدی میں تعمیر کیاگیا ،مورخین کے مطابق اس قلعے پر مغلوں سمیت مختلف حکمرانوں کاقبضہ رہا،قلعے میں مختلف تہذیوں کے آثار نمایاں […]









