چیف جسٹس پاکستان سے چیف جسٹس آزاد کشمیر کی ملاقات،انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم کی ملاقات ،چیف جسٹس آزاد کشمیر نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو ملک کا اعلیٰ ترین آئینی عدالتی عہدہ سنبھالنے پر دلی مبارکباد دی ۔ یہ خبر بھی پڑھیں ،چیف جسٹس نے عدالت العظمیٰ […]









