ملاوٹ مافیا کیخلاف شکنجہ تیار، میرپور میں موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح
میرپور ( کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزاد کشمیر کی طرف سے ڈویژن میرپور کے لئے موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض نے ہمراہ ایس ایس پی خاور علی شوکت،صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری محمود پلاکوی ایڈووکیٹ،نائب صدر بارچوہدری گلبہار حسین ایڈووکیٹ،مجسٹریٹ صاحبان،انجمن تاجرا ن کے نمائندگان اورفوڈ اتھارٹی کے […]
ملاوٹ مافیا کیخلاف شکنجہ تیار، میرپور میں موبائل فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح Read More »









