Ishtiaq.Ahmed

بھمبر میں اجلاس،ناقص اشیاء بیچنے والوں کیخلاف حکمت عملی تیار ، رمضان میں عوام کو مہنگائی سے بچانے کیلئے اہم فیصلے

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل )رمضان المبارک میں عوامی ریلیف کی خاطر سب ڈویژنل مجسٹریٹ محمد عیص بیگ نے اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں سول سوسائٹی تاجروں اور تحصیل انتظامیہ کے نمائندگان نے شرکت کی۔اس موقع پر ایس ڈی ایم نے واضح کیا کہ گزشتہ دنوں ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال کی زیر صدارت اجلاس […]

بھمبر میں اجلاس،ناقص اشیاء بیچنے والوں کیخلاف حکمت عملی تیار ، رمضان میں عوام کو مہنگائی سے بچانے کیلئے اہم فیصلے Read More »

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کال پر ڈاکٹرز کی ہڑتال، لانگ مارچ کا اعلان

مظفر آباد ،جہلم ویلی ( کشمیر ڈیجیٹل )جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کال پر آزاد کشمیر بھر کے ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال،باغ کے ڈاکٹرز کے خلاف ایف آئی آر اور غنڈہ گرد عناصر کے حملے کے خلاف ڈاکٹرز سراپا احتجاج ۔میرپور میں عوامی ایکشن کمیٹی کا ایس ایس پی آفس کی طرف لانگ مارچ کا

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی کال پر ڈاکٹرز کی ہڑتال، لانگ مارچ کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر میں برفباری کے بعد شاہراہوں کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کی بین الاضلاعی رابطہ سڑکیں ٹریفک کے لیے بحال ہیں،شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے سڑکوں پر جزوِ ی سلائیڈز موجود ہیں۔ محکمہ شاہرات کا عملہ سڑکوں کی بحالی کیلئے موقع پر موجود ہے سڑکوں کوکلیئر کرنے کا عمل جاری ہے، مظفرآباد میں موسم

آزاد کشمیر میں برفباری کے بعد شاہراہوں کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟ Read More »

پی ایس ایل کے شیڈول کا اعلان ہوگیا،کون سی ٹیم کا میچ کب اور کہاں ہوگا؟

پاکستان سپر لیگ  کے  دسویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے،بورڈ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا 10 واں ایڈیشن 11 اپریل کو دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اورلاہور قلندرز کے درمیان میچ سے شروع ہوگا۔ 6 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں 11 اپریل سے 18

پی ایس ایل کے شیڈول کا اعلان ہوگیا،کون سی ٹیم کا میچ کب اور کہاں ہوگا؟ Read More »

وادی لیپہ کے 80سالہ بزرگ شمس الرحمان کا نوجوانوں کے نام اہم پیغام

وادی لیپہ ( کشمیر ڈیجیٹل )وادی لیپہ کے 80سالہ بزرگ شمس الرحمان جو اعلیٰ تعلیم یافتہ اور پانچ زبانوں پر عبور رکھتے ہیں آج بھی صحت مند اور ہشاش بشاش ہیں، بزرگ شمس الرحمان نے1967میں گریجویشن مکمل کی، اس وقت پرائمری پاس والے کو بھی سرکاری ملازمت آسانی سے مل جاتی تھی تاہم شمس الرحمان

وادی لیپہ کے 80سالہ بزرگ شمس الرحمان کا نوجوانوں کے نام اہم پیغام Read More »

مسئلہ کشمیر کے لئے سب کو متحد ہونے کی ضرورت ہے،بیرسٹر سلطان

لندن ( کشمیر ڈیجیٹل) صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا کشمیر سے متعلق بیان بہت اچھا ہے ،پاک فوج کشمیریوں کی امید ہے ،مسئلہ کشمیر پر سب کو متحد ہونے کی ضرورت ہے ۔ لندن میں کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان نے کہا

مسئلہ کشمیر کے لئے سب کو متحد ہونے کی ضرورت ہے،بیرسٹر سلطان Read More »

وادی نیلم میں برفباری کے بعد بجلی کا نظام بری طرح متاثر،عوام کوشدید مشکلات

وادی نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )وادی نیلم میں تین روز سے جاری بارشوں اور برفباری کا سلسلہ تو تھم گیا لیکن عوام کی مشکلات میں کمی نہ ہوئی، بجلی اورمواصلات کا نظام بری طرح متاثر ہوچکا ہے، بالائی نیلم کے عوام کا زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے ۔کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق اٹھمقام

وادی نیلم میں برفباری کے بعد بجلی کا نظام بری طرح متاثر،عوام کوشدید مشکلات Read More »

پاکستان

آزادکشمیر میں آج فی تولہ سونا کتنا روپے میں فروخت ہورہا ہے؟

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آبادمیں آج 24ا قیراط دس گرام سونا ،264,410 روپے، 24قیرا ط ایک تولہ 308,400 روپے جبکہ22قیراط دس گرام 242,374 روپے میں فروخت ہورہاہے ۔عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں فی

آزادکشمیر میں آج فی تولہ سونا کتنا روپے میں فروخت ہورہا ہے؟ Read More »

آزاد کشمیر میں بارش،برفباری کا سلسلہ تھم گیا،سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیرکے دارالحکومت سمیت مختلف علاقوں میں شدید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ تھم گیا ہے سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری ہے تاہم سردی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔پاکستان اور آزاد کشمیر میں گزشتہ دن کی شدید بارش اور برف باری کے بعد موسم نے انگڑائی لی

آزاد کشمیر میں بارش،برفباری کا سلسلہ تھم گیا،سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی Read More »

دنیا کیلئے اچھی خبر ہے، یوکرینی صدر مجھ سے ملنے آرہے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین کے صد ر زیلنسکی جمعے کو ملاقات کے لیے آ رہے ہیں۔ یہ دنیا کے لئے اچھی خبر ہے ، میں یوکرائنی صدر سے کھلے دل سے ملاقات کر وں گا یوکرین امریکہ اتحاد 350 بلین ڈالر اور ہتھیاروں پر مبنی ہے ، یوکر ائن کے

دنیا کیلئے اچھی خبر ہے، یوکرینی صدر مجھ سے ملنے آرہے ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »