آٹا سمگلنگ کی روک تھام، رمضان میں آزاد کشمیر کے انٹری پوائنٹس پر ناکےلگیں گے،محکمہ خوراک کے اجلاس میں فیصلہ
مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹر خوراک،سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی عبد الحمید کیانی کی زیر صدارت فیلڈ سٹاف محکمہ خوراک، فوڈ اتھارٹی مظفر آباد کا اجلاس ہفتہ کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران عوام الناس کو معیاری آٹا کی بلاتعطل فراہمی اور اشیاء خوردونوش کی سخت پڑتال کیلئے […]









