Ishtiaq.Ahmed

AI ID CARD SYSTEM

آئی ڈی کارڈ ختم؟ شہری اب چہرہ دکھا کر اپنی شناخت ثابت کر سکیں گے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات نے جدید ٹیکنالوجی کی طرف ایک اور قدم اٹھایا ہے اور چہرے کی شناخت پر مبنی بائیو میٹرک سسٹم متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی ہے جو مستقبل قریب میں شناختی کارڈ (ایمریٹس آئی ڈی) کی جگہ لے سکتا ہے۔ اماراتی وزیر صحت و تحفظ اور وفاقی قومی […]

آئی ڈی کارڈ ختم؟ شہری اب چہرہ دکھا کر اپنی شناخت ثابت کر سکیں گے Read More »

food authorty

مظفر آباد،فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، غیر معیاری اشیاء تلف،فوڈ ز برنس آپریٹرز کو جرمانے

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)عوام کو محفوظ،ملاوٹ سے پاک اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے اولڈ سیکرٹریٹ مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے زائد المیعاداشیائے خوردونوش ضبط کرتے ہوئے تلف کر دیں۔ فوڈ اتھارٹی نے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پرفوڈز بزنس آپریٹرز کو 10ہزار روپے جرمانہ

مظفر آباد،فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، غیر معیاری اشیاء تلف،فوڈ ز برنس آپریٹرز کو جرمانے Read More »

commisinor mirpur

پارکس میں ایک ماہ کے اندر قابل اعتماد سیکورٹی سسٹم یقینی بنایا جائے،کمشنر میرپور

میرپور( کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر میرپور ڈویژن چوہدر ی مختار حسین نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ میرپور کو ہدایت کی ہے کہ وہ ضلع میرپور میں واقع آصفہ بھٹو پارک، جڑی کس پارک اور لہڑی پارک سمیت دیگر تفریحی مقامات پر آنے والوں کی جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے سیکورٹی کے

پارکس میں ایک ماہ کے اندر قابل اعتماد سیکورٹی سسٹم یقینی بنایا جائے،کمشنر میرپور Read More »

cars

پاکستان میں رواں سال سب سے زیادہ فروخت ہونیوالی گاڑی کون سی ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے آٹوموبائل سیکٹر میں حالیہ عرصے میں بہتری دیکھی گئی ہے اور مالی سال 2024-25 کے پہلے نو مہینوں کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ آٹوموبائل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن نے پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جس کے مطابق سوزوکی

پاکستان میں رواں سال سب سے زیادہ فروخت ہونیوالی گاڑی کون سی ہے؟ Read More »

trump

امریکی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )  امریکی وفاقی جج نے ملک بدری کے مقدمے میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا اشارہ دیا ہے۔ واشنگٹن کے وفاقی جج جیمز بوئسبرگ کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے جان بوجھ کر تارکین وطن کے بارے میں ان کے حکم کی خلاف ورزی کی

امریکی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ دے دیا Read More »

commisinor in land revinew

مالی سال کے اختتام تک دیا گیا ٹارگٹ ہر حال میں پورا کیا جائے ،کمشنر ان لینڈ ریونیو میرپور

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل )محکمہ ان لینڈ ریو نیو (ساؤتھ زون) کی مارچ کوارٹر2025تک کے تفویض کردہ ٹارگٹ اور حاصل کردہ آمدن کے حوالے سے اہم میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں مارچ کوارٹر2025تک کے تفویض کردہ ٹارگٹ اور حاصل کردہ ٹیکسز کی بابت تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ شرکاء میٹنگ جن میں ڈپٹی کمشنرمحکمہ ان لینڈ ریو

مالی سال کے اختتام تک دیا گیا ٹارگٹ ہر حال میں پورا کیا جائے ،کمشنر ان لینڈ ریونیو میرپور Read More »

iran forn minister

امریکہ کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور عمان میں نہیں ہوگا، جگہ کی تبدیلی پر ایرا ن کا اظہار برہمی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات کا دوسرا دور عمان میں نہیں بلکہ اٹلی میں ہوگا جس پر ایران نے سخت تنقید کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ مذاکرات کے لیے جگہ تبدیل کرنا پیشہ ورانہ غلطی تھی۔ اسماعیل بقائی نے

امریکہ کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور عمان میں نہیں ہوگا، جگہ کی تبدیلی پر ایرا ن کا اظہار برہمی Read More »

ansar abdali

ملازمین اور ڈاکٹرز کی سو فیصد بائیومیٹرک حاضری کو یقینی بنایا جائے،نثار انصر ابدالی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے وزیر صحت عامہ نثار انصر ابدالی کی زیر صدارت محکمہ صحت عامہ کا جائزہ اجلاس، بائیومیٹرک حاضری، ریفرل سسٹم اپ ڈیٹ، ہیومن ریسوس کی صورتحال کا جائزہ، ملازمین کی سالانہ کارکردگی رپورٹس، ادویات کی خرید، ایمرجنسی ادویات کی خرید، لینڈ ریکارڈ، ایمبولینسوں اور دیگر مسائل پر بریفنگ لی۔ اجلاس میں سیکرٹری صحت

ملازمین اور ڈاکٹرز کی سو فیصد بائیومیٹرک حاضری کو یقینی بنایا جائے،نثار انصر ابدالی Read More »

afghan refujees

راولاکوٹ ڈسٹرکٹ کمپلیکس سے 156 افغان مہاجرین کی باعزت واپسی

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل) افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے،راولاکوٹ ڈسٹرکٹ کمپلیکس سے 156 افغان مہاجرین کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ روانگی کے وقت افغان مہاجرین غم زدہ تھے، افغان بچوں کے چہروں پراُداسی چھائی ہوئی تھی، عوام کی طرف سے افغانیوں سے اظہار ہمدردی کیا گیا جبکہ انتظامیہ نے بھی

راولاکوٹ ڈسٹرکٹ کمپلیکس سے 156 افغان مہاجرین کی باعزت واپسی Read More »

leepa programe

وادی لیپہ میں پاک فوج گارڈز کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن کا انعقاد

وادی لیپہ (عبدالصبور اعوان ،کشمیر ڈیجیٹل ) وادی لیپہ میں پاک فوج لیپہ گارڈز کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن کا انعقاد کیاگیا ۔ کنونشن میں بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات اور نوجوانوں نے شرکت کی سیمینار کا مقصد نوجوانوں کو سکستھ ہائبرڈ جنریشن کے بارے میں آگاہ کرنا تھا۔ کنونشن کے موقع پر

وادی لیپہ میں پاک فوج گارڈز کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن کا انعقاد Read More »