افواج پاکستان کے ہوتے ہوئے کشمیریوں کو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ،چوہدری انوارالحق
مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کا اوورسیز پاکستانیوں کے کنونشن سے خطاب ولولہ انگیز تھا ۔ انہوں نے ایک بار قومی مؤقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ہم حضرت قائد اعظم […]
افواج پاکستان کے ہوتے ہوئے کشمیریوں کو فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ،چوہدری انوارالحق Read More »









