Ishtiaq.Ahmed

TRAFIC POLICE AJK

باغ،ٹریفک پولیس متحرک،قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

باغ ( کشمیر ڈیجیٹل )ٹریفک پولیس باغ کی پٹرولنگ جاری ، قوانین کی خلاف ورزی پر کار روائی کا اعلان , بغیر کاغذات اور موٹر سائیکل چلانے والے کم عمر ڈرائیورز کے خلاف ٹریفک پولیس باغ نے سخت ترین کاروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلے مرحلے میں آگاہی دی جائے گی، دوسرے مرحلے میں معلومات […]

باغ،ٹریفک پولیس متحرک،قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ Read More »

RAIN

راولاکوٹ،نیلم سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش،ژالہ باری

راولا کوٹ ، نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )راولاکوٹ نیلم اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ ہوگیا ہے ۔ بارش اور ژالہ باری کےساتھ شہر میں گہرے بادلوں کی وجہ سے اندھیرا چھایا ہوا ہے ،آندھی اور ژالہ باری کے خوف سے سڑکوں پر

راولاکوٹ،نیلم سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش،ژالہ باری Read More »

accident

بس سے گر کر بچہ جاں بحق ، ڈرائیور اور کنڈیکٹر موقع سے فرار

مظفر آباد (  کشمیر ڈیجیٹل)گڑھی دوپٹہ میں بس سے گر کر ایک نو عمر بچہ جان کی بازی ہار گیا۔ بس مظفرآباد سے بنی حافظ جا رہی تھی بس اسٹاپ پر پہنچنے سے قبل ہی بچہ بس سے گر گیا حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔

بس سے گر کر بچہ جاں بحق ، ڈرائیور اور کنڈیکٹر موقع سے فرار Read More »

talal

آج سےکسی غیرقانونی شخص کو کرایہ پر مکان دکان دینے والا خود ذمہ دار ہوگا،حکومت پاکستان

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ غیر قانونی غیر ملکیوں کے انخلاء کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔ .اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا کہ 30 اپریل کے بعد وہ بغیر ویزا کے پاکستان میں نہیں رہ سکیں گے۔

آج سےکسی غیرقانونی شخص کو کرایہ پر مکان دکان دینے والا خود ذمہ دار ہوگا،حکومت پاکستان Read More »

polio

نیلم میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 38 ہزار سے زائد بچوں کو حفاظتی ویکسین کے قطرے پلائے جائینگے

نیلم( کشمیر ڈیجیٹل )ڈپٹی کمشنر ندیم جنجوعہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس آٹھ مقام میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین کے قطرے پلاکرانسدادپولیومہم کاباقاعدہ آغاز کردیا۔ انسداد پولیو مہم کے دوران ضلع بھر میں پانچ سال سے کم عمر کے 38 ہزار 693 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں

نیلم میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 38 ہزار سے زائد بچوں کو حفاظتی ویکسین کے قطرے پلائے جائینگے Read More »

mian waheed

آزادکشمیر میں کوئی آئینی بحران نہیں،انتخابات بروقت ہونگے،چیف الیکشن کمشنر کی تقرری جلد ہوجائیگی، میاں وحید

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر کے وزیر قانون میاں عبدالوحیدنے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں کوئی آئینی بحران نہیں ہے، انتخابات بروقت ہونگے، ایک خاص طبقہ کی خواہش ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری جلد ہو لیکن تقرری کا پراسس ہے اسی پر عمل ہوگا۔ میاں عبدالوحید کا کہنا تھا کہ کوئی قانون

آزادکشمیر میں کوئی آئینی بحران نہیں،انتخابات بروقت ہونگے،چیف الیکشن کمشنر کی تقرری جلد ہوجائیگی، میاں وحید Read More »

pak army rally

ہٹیاں بالا، نیلم میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں،آرمی چیف کے حق میں نعرے

ہٹیاں بالا ، وادی نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کےضلعی ہیڈ کو ارٹر ہٹیاں بالا میں ضلعی انتظامیہ , انجمن تاجران , سول سوسائٹی اور محکمہ تعلیم کے زیر انتظام پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی ریلی ڈی سی آفس سے عدالت بازار تک نکالی گئی، ریلی میں عوام

ہٹیاں بالا، نیلم میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں،آرمی چیف کے حق میں نعرے Read More »

pm shahbaz

دشمن ہماری معاشی کامیابیوں سے خوفزدہ ہیں،دہشتگردوں کو عبرتناک شکست دینگے ، شہباز شریف

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو ایسے عبرتناک شکست دی جائے گی کہ وہ پاکستان کو میلی نظروں سے دیکھنے کی ہمت نہیں کریں گے۔ وزیر اعظم نے ان خیالات کا اظہار سیکورٹی صورتحال کے حوالے سے منعقد ہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،اجلاس میں وفاقی

دشمن ہماری معاشی کامیابیوں سے خوفزدہ ہیں،دہشتگردوں کو عبرتناک شکست دینگے ، شہباز شریف Read More »

raja nasir lateef

بلدیاتی نمائندوںکے اختیارات میں بڑی رکاوٹ ممبران اسمبلی ہیں،فنڈز نہ ملے تو اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے ، راجہ ناصر لطیف

مظفر آباد( کشمیر ڈیجیٹل ) وائس چیئرمین ضلع کونسل مظفرآباد ،نوجوان قانون دان راجہ ناصر لطیف نے کہا ہے کہ ممبران اسمبلی ہمارے فنڈز کو سیاسی اثرورسوخ اور سیاسی رشوت کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں جس کے سبب ہمیں فنڈ نہیں دئیے جارہے ۔ اسمبلی ممبران بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات ملنے میں بڑی رکاوٹ ہیں

بلدیاتی نمائندوںکے اختیارات میں بڑی رکاوٹ ممبران اسمبلی ہیں،فنڈز نہ ملے تو اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے ، راجہ ناصر لطیف Read More »

New prices of fruits and vegetables issued

مظفر آباد میں پھل سبزیوں، انڈوں اور مرغی کے نئے ریٹ جاری کردئیے گئے

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) مظفر آباد میں انڈوں ، پھل سبزیوں اور مرغی کے نئے ریٹ جاری کئے گئے ہیں جس کے مطابق آلولال اول 70دوئم 50روپے کلو،تھوم چائنہ اول 510دوئم450 روپے کلو،پیاز سرخ اول 70دوئم 50 روپے ،پھول گوبھی اول 60دوئم 40روپے،فراش بین اول 130 دوئم 100 روپے ،کریلا اول 130جبکہ دوئم 100

مظفر آباد میں پھل سبزیوں، انڈوں اور مرغی کے نئے ریٹ جاری کردئیے گئے Read More »