Ishtiaq.Ahmed

eid

عید الاضحی کادوسرا دن، سنت ابراہیمی کی ادائیگی، دعوتوں کا سلسلہ جاری ،کل کے میزبان آج مہمان بنیں گے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )عید کے دوسرے دن بھی مسلمان سنت  ابراہیمی کی ادائیگی میں  مصروف ہیں۔ پہلے دن کے مقابلے دوسرے دن جانوروں کی قربانیوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے،عید کے دوسرے دن ہر شہر میں صفائی کا عملہ بھی متحرک ہے ۔ سڑکوں سے آلائشیں ہٹانے کا کام کیا جا رہا […]

عید الاضحی کادوسرا دن، سنت ابراہیمی کی ادائیگی، دعوتوں کا سلسلہ جاری ،کل کے میزبان آج مہمان بنیں گے Read More »

arhar zahid

پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے بھارتی حریف کو شکست دے کربین الاقوامی چیمپئن شپ جیت لی

کھٹمنڈو :پاکستانی ر یسلر اطہر زاہد نے اپنے بھارتی حریف کو شکست دے دی،پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے نیپالی دارالحکومت کھٹمنڈو میں ہندوستانی حریف سمرات وریندر کو شکست دے کر اپنے بین الاقوامی چیمپئن شپ ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا۔ اطہر زاہد نے اپنی جیت عید پر پاکستانی قوم کےنام کر دی ،انہوں نے کہا

پاکستانی ریسلر اطہر زاہد نے بھارتی حریف کو شکست دے کربین الاقوامی چیمپئن شپ جیت لی Read More »

trump mask

ایلون مسک نےڈیموکریٹس کی حمایت کی تو نتائج سنگین ہوں گے ،ٹرمپ نے خبردار کردیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ آئندہ انتخابات میں ڈیموکریٹس کی حمایت کرتے ہیں تو ا س کےسنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے امریکی میڈیا سے فون پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کا اب مسک سے تعلقات بحال کرنے کا کوئی ارادہ

ایلون مسک نےڈیموکریٹس کی حمایت کی تو نتائج سنگین ہوں گے ،ٹرمپ نے خبردار کردیا Read More »

bilawal un sectry

پاکستانی سفارتی وفد امریکہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد برطانیہ پہنچ گیا

لندن:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی سفارتی وفد امریکہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد برطانیہ پہنچ گیا ہے۔ امریکہ میں وفد نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کی اور عالمی رہنماؤں اور امریکی کانگریس کے ارکان سے ملاقات کی جہاں پاکستان نے مسئلہ کشمیر اور خطے میں امن کی ضرورت

پاکستانی سفارتی وفد امریکہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد برطانیہ پہنچ گیا Read More »

DINNAR

عید پر زیادہ کھانے سے پرہیز کریں ، ماہرین صحت نے خبر دار کردیا

گو شت کے لذیذ پکوان عید الاضحی کی خوشی کا حصہ ہیں، لیکن لاپرواہی اور زیادہ کھانا بھی شہریوں کو ہسپتال میں پہنچا سکتا ہے۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ گوشت، مصالحے دارکھانوں کا زیادہ استعمال اور گوشت کا غیر محفوظ ذخیرہ معدے کی بیماریوں، اسہال اور ہیضے کے کیسز میں اضافے کا

عید پر زیادہ کھانے سے پرہیز کریں ، ماہرین صحت نے خبر دار کردیا Read More »

extra payment

راولا کوٹ ،زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کو بھاری جرمانے

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)اسسٹنٹ کمشنر راولاکوٹ سرداد مشتاق احمد نے ہمراہ ٹی ایس آئی راولاکوٹ کاظم حسین شاہ نے زائد وصولی کرنیوالے ٹرانسپورٹروں نے کرائے واپس کرائے۔ تفصیلات کے مطابق اے سی نے چیکنگ کرتے ہوئے زائد کرایہ تقریبا 30000 روپے جو راولپنڈی سے ہجیرہ عباسپور روٹ والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں نے سواریوں سے لیا تھا واپس

راولا کوٹ ،زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کو بھاری جرمانے Read More »

trump mask

ٹرمپ ایلون مسک تنازعہ ،امریکہ کے22 بلین ڈالر کے سرکاری معاہدے خطرے میں پڑ گئے

ایلون مسک اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان دھماکہ خیز تنازعہ کے بعد ایکس سپیس کے تقریباً 22 بلین ڈالر کے سرکاری معاہدے خطرے میں پڑ گئے ہیں ۔ کئی امریکی خلائی پروگراموں کے مستقبل پر ایک تاریک سایہ پڑنے لگا ہے یہ تنازعہ جو گزشتہ ہفتے مسک کی جانب سے ٹرمپ کے ٹیکسوں میں

ٹرمپ ایلون مسک تنازعہ ،امریکہ کے22 بلین ڈالر کے سرکاری معاہدے خطرے میں پڑ گئے Read More »

shoshant

بھارت اطلاعاتی جنگ بھی ہار گیا، پاکستان اپنا موقف پیش کرنے میں کامیاب رہا، ہندوستانی تجزیہ کارکا اعتراف

معروف ہندوستانی تجزیہ کار سوشانت سنگھ نے آپریشن سند ور کے حوالے سے اہم سوالات اٹھائے ہیں، ییل یونیورسٹی کے سابق پروفیسر اور معروف سیاسی تجزیہ کار سوشانت سنگھ نے کہا ہے کہ حالیہ ہندوستان پاکستان کشیدگی میں مودی حکومت کی ناکام پالیسیوں نے بین الاقوامی سطح پر ہندوستان کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا

بھارت اطلاعاتی جنگ بھی ہار گیا، پاکستان اپنا موقف پیش کرنے میں کامیاب رہا، ہندوستانی تجزیہ کارکا اعتراف Read More »

pakistan air force

پاک فضائیہ نے 6بھارتی طیارے گرانے کا سہرا کس کے سر باندھا؟

سات مئی کی آدھی رات کے کچھ ہی دیر بعد پاکستان ایئر فورس کے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں واقع کامبیٹ آپریشن سینٹر میں ایک انجانا سا تناؤ محسوس ہونے لگا۔ اس رات ہندوستانی فضائیہ کے درجنوں لڑاکا طیارے شمالی سمت میں ریڈار اسکرینوں پر جمع ہوتے دیکھے گئے، ان کی نقل و حرکت میں

پاک فضائیہ نے 6بھارتی طیارے گرانے کا سہرا کس کے سر باندھا؟ Read More »

bilawal

کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت دیا جائے،بلاول بھٹو

واشنگٹن: پاکستانی سفارتی کمیٹی کے سربراہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر بھارت میں دہشت گردی کا کوئی واقعہ کہیں بھی پیش آتا ہے تو اس کے ثبوت موجود ہیں یا نہیں تو اسے جنگ سمجھا جاتا ہے۔ چیئر مین پیپلزپارٹی نے امریکی قانون سازوں سے ملاقات کی،

کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت دیا جائے،بلاول بھٹو Read More »