ملین سمائل فائونڈیشن کے زیر اہتمام150سے زائد بڑے جانور قربان کئے گئے
نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )ملین سمائل فا ئونڈیشن کے زیر اہتمام لائن آف کنٹرول کے متاثرہ اور غرباء کے لیے عید الاضحی کے موقع پر 150 سے زائد بڑے جانوروں کی قربانی دی گئی۔ وادی نیلم کے 56دیہات کے 15ہزار سے زائد افراد کو بینیفشری کےطور پر شامل کیاگیا،عید الاضحی ہی کے موقع پر ملین سمائل […]
ملین سمائل فائونڈیشن کے زیر اہتمام150سے زائد بڑے جانور قربان کئے گئے Read More »









