Web Desk

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے، امریکی صدر سے کچھ دیر بعد اہم ملاقات ہوگی

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے ۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف پاکستانی وفد کے ہمراہ اینڈریوز ائیر بیس پہنچے تو ان کا ریڈ کارپٹ پر امریکی ائیر فورس کے اعلیٰ عہدیدار نے شاندار استقبال کیا ۔ […]

وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے، امریکی صدر سے کچھ دیر بعد اہم ملاقات ہوگی Read More »

زیتون تیل

انسانی صحت کیلئے زیتون کے تیل کے حیران کن فوائد

زیتون کا تیل دل اور ہڈیوں سمیت مجموعی صحت کیلئے نہایت مفید ہے اور اس کا باقاعدہ استعمال بڑھاپے میں بھی جسم کو مضبوط رکھتا ہے ۔ جدید طبی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ زیتون کا تیل نہ صرف دل کے امراض اور موٹاپے سے بچاتا ہے بلکہ ہڈیوں کو بھی مضبوط بناتا ہے

انسانی صحت کیلئے زیتون کے تیل کے حیران کن فوائد Read More »

یونس خان

یونس خان نے قومی کرکٹرز کو اہم مشورہ دے دیا

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل )اپنے دور کے معروف بیٹر اورسابق پاکستانی ٹیسٹ کپتان یونس خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑی سیاست سے دور رہ کر صرف ٹیم اور ملک کے لیے کھیلیں ۔ ٹیم میں مستقل مزاجی کا فقدان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یونس

یونس خان نے قومی کرکٹرز کو اہم مشورہ دے دیا Read More »

وفاقی وزراء

عوامی ایکشن کمیٹی کے بعض مطالبات ناقابل قبول تھے : وفاقی وزراء

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )مظفرآباد میں آزاد کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد وفاقی وزراء انجینئر امیر مقام اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدر ی نے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی نے ایسے مطالبات سامنے رکھے جو قبول کرنے کے قابل نہیں تھے ۔ ہمارے دروازے پھر بھی

عوامی ایکشن کمیٹی کے بعض مطالبات ناقابل قبول تھے : وفاقی وزراء Read More »

مذاکرات ناکام

مظفرآباد :حکومت آ زاد کشمیر اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد میں آزاد کشمیر حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں ، عوامی ایکشن کمیٹی کا وفد ہال سے باہر آ گیا ۔ کشمیر ڈیجیٹل کے نمائندہ مسعود الرحمان عباسی کے مطابق مذاکرات بدھ سہ پہر 4:30 بجے شروع ہوئے اور تقریباً 12 گھنٹے تک

مظفرآباد :حکومت آ زاد کشمیر اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات ناکام Read More »

ای سی سی

ای سی سی نے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دے دی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ای سی سی نے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دے دی، جس کے تحت 5 سال تک پرانی گاڑیاں جون 2026 تک درآمد کی جا سکیں گی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا

ای سی سی نے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دے دی Read More »

شاہین آفریدی

بھارت ہو یا کوئی اور ٹیم ، ایشیا کپ کا ٹائٹل یقیناً جیتیں گے : شاہین آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کاکہنا ہے کہ ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت ہو یا کوئی اور ٹیم یقینی طور پرہم ہی فتح سمیٹیں گے ۔ دبئی میں پریس کانفرنس میں گفتگو کے دوران شاہین آفریدی نے کہا کہ ٹیم کی نظریں ٹائٹل پر ہیں اور پلیئرجیت کے لیے بھرپور

بھارت ہو یا کوئی اور ٹیم ، ایشیا کپ کا ٹائٹل یقیناً جیتیں گے : شاہین آفریدی Read More »

پٹرول

ایک لٹرپٹرول پر شہری کتنا ٹیکس ادا کر رہے ہیں؟اہم خبر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )پٹرولیم مصنوعات کی فی لٹر قیمت 250 سے زائد ہے جانتے ہیں کہ آپ ایک لٹر پٹرول اورڈیزل پر کتنا ٹیکس دے رہے ہیں ۔ نجی ٹی وی کو موصول ہونے والی پٹرولیم ڈویژن کی دستاویزات کے مطابق ایک لٹر پٹرول پر 94 روپے 89 پیسے جبکہ ایک لیٹر ڈیزل پر 95

ایک لٹرپٹرول پر شہری کتنا ٹیکس ادا کر رہے ہیں؟اہم خبر Read More »

مذاکرات

شوکت نواز میر اور عمر نذیر کشمیری کے بیانات میں تضاد، معاملات حل یا ڈیڈ لاک برقرار؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان جاری مذاکرات غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئے ہیں ۔ کور کمیٹی کے رہنماؤں کی جانب سے سامنے آنے والے متضاد بیانات نے عوام میں مزید اضطراب پیدا کر دیا ہے ۔ کور کمیٹی کے رکن شوکت نواز میر

شوکت نواز میر اور عمر نذیر کشمیری کے بیانات میں تضاد، معاملات حل یا ڈیڈ لاک برقرار؟ نیا پنڈورا باکس کھل گیا Read More »

نادرا

شہری اب کس طرح فیس جمع کرائینگے ؟ نادرا نے بڑی سہولت متعارف کروا دی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل ) نادرا نے شہریوں کیلئےفیس کی ادائیگی کو آسان بنا دیا، اب درخواست منظور ہونے کے بعد شہری کئی طریقوں سے فیس ادا کر سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی سہولت کے لیے اپنی خدمات میں بہتری لاتے ہوئے فیس کی

شہری اب کس طرح فیس جمع کرائینگے ؟ نادرا نے بڑی سہولت متعارف کروا دی Read More »

Scroll to Top