پریانکا گاندھی کا امریکی صدر کے بیان پر مودی حکومت کی خاموشی پر شدید ردعمل
(کشمیر ڈیجیٹل )کانگریس کی جنرل سیکر ٹری پریانکا گاندھی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر بھارتی حکومت کی خاموشی اور مبہم ردعمل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پریانکا گاندھی نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر اس حساس معاملے پر واضح موقف اختیار کرنے میں […]
پریانکا گاندھی کا امریکی صدر کے بیان پر مودی حکومت کی خاموشی پر شدید ردعمل Read More »









