Ishtiaq.Ahmed

سردار مسعود

ایس سی او اجلاس میں پاکستان کے مؤقف کی جیت، بھار تی پروپیگنڈا ناکام ہوا:سردار مسعود خان

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے حالیہ سربراہی اجلاس میں بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور سفارتی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ، جس سے اس کی بڑھتی ہوئی تنہائی واضح ہو گئی ہے ۔ ان […]

ایس سی او اجلاس میں پاکستان کے مؤقف کی جیت، بھار تی پروپیگنڈا ناکام ہوا:سردار مسعود خان Read More »

رانا مشہود

بھارت نے پانی بند کیا تو پاکستان اندر گھس کر کھولے گا : رانا مشہود

 چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کا پانی بند کرنے کی کوشش کی تو پاکستان انڈیا میں گھس کر پانی کھولے گا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا تھا کہ سندھ طاس معاہدے کے حوالے

بھارت نے پانی بند کیا تو پاکستان اندر گھس کر کھولے گا : رانا مشہود Read More »

عاصم منیر

خطے میں دہشتگردی کاسب سے بڑا سرپرست بھارت ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کی تمام اکایئوں کے درمیان ہم آہنگی کی اساس پاکستان کی انتظامیہ اور سول بیوروکریسی ہے، اسکی بھاری اور اہم ذمہ داری آپ پر عائد ہوتی ہے۔ فیلڈ مارشل کا 52ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسران سے خطاب میں کاکہنا تھا کہ معرکہ حق میں

خطے میں دہشتگردی کاسب سے بڑا سرپرست بھارت ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر Read More »

فاروق حیدر

کیا آزاد کشمیر میں صرف بڑی برادریوں کیلئے سیاست اور ملازمتیں ہیں؟ راجہ فاروق حیدر کی حکومت پر شدید تنقید

مظفرآباد (کشمیرڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کیا آزادکشمیر میں سیاست ملازمت اور برابری کی بنیاد پر مواقع اور حقوق صرف بڑی برادریوں سے تعلق رکھنے والے فراد کے لیے مختص ہیں ؟ ۔ قانون ساز اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہو ئے راجہ محمد فاروق حیدر خان نے

کیا آزاد کشمیر میں صرف بڑی برادریوں کیلئے سیاست اور ملازمتیں ہیں؟ راجہ فاروق حیدر کی حکومت پر شدید تنقید Read More »

کوٹلی انتظامیہ

کوٹلی انتظامیہ نے مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کو حتمی شکل دیدی

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) مون سون کی بارشوں میں شہریوں کی جانوں اور املاک کو نقصانات سے بچانے کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر میجر (ر) ناصر رفیق کی زیر صدارت جمعہ کے روز ہونے والے اجلاس میں محکمہ شاہرات ،شہری دفاع ، برقیات ، تعلیم ، زراعت ،صحت و انتظامیہ

کوٹلی انتظامیہ نے مون سون بارشوں سے قبل تیاریوں کو حتمی شکل دیدی Read More »

مرغ فروش یونین

راولا کوٹ:مرغ فروش یونین کی شٹر ڈاؤن ہڑتال ، راولپنڈی سے سپلائی بند

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)مرغ فروش یونین کی شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری رہی ،آج راولپنڈی سے مرغی لے کر گاڑیوں راولاکوٹ نہیں آئیں ۔ ریٹ کے معیار پر تنازعہ یہ پیدا ہوا کہ ہول سیلرز مرغی فروشوں کا مطالبہ ہے کہ مرغی کا ریٹ کہوٹہ مارکیٹ کے مطابق ہونا چاہیے ۔ جو کہ راولپنڈی کی مارکیٹ سے

راولا کوٹ:مرغ فروش یونین کی شٹر ڈاؤن ہڑتال ، راولپنڈی سے سپلائی بند Read More »

ضیاء القمر

محرم الحرام قربانی ، صبر اور استقامت کا درس دیتا ہے : سردار ضیاء القمر

باغ ( کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد حکومت کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سردار ضیاء القمر نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں ذات سے بالاتر ہو کر قربانی اور مقصدیت کا درس دیتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سردار ضیاء القمر نے کہا کہ حضرت امام حسینؓ کی قربانی کو تاریخ انسانی میں اہم مقام حاصل

محرم الحرام قربانی ، صبر اور استقامت کا درس دیتا ہے : سردار ضیاء القمر Read More »

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر میں 2026کے انتخابات کونسی پارٹی جیتے گی؟ طارق فاروق کا اہم بیان آگیا

بھمبر آزاد کشمیر( کشمیر ڈیجیٹل) سابق سینئر وزیر، مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر چوہدری طارق فاروق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان دنوں آزاد جموں و کشمیر میں سیاسی ، حکومتی اور آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے غیر معمولی ہلچل دیکھنے میں آ رہی ہے

آزاد کشمیر میں 2026کے انتخابات کونسی پارٹی جیتے گی؟ طارق فاروق کا اہم بیان آگیا Read More »

آزاد کشمیر

آج آزاد کشمیر میں سونے کے نرخ کیا رہے ؟

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آج بروزبروز جمعہ تک آزاد کشمیر گولڈ مارکیٹ نے آزاد کشمیر میں سونے کے حالیہ نرخوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ آزاد کشمیر میں آج سونے کے نرخ سے متعلق تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں ایک تولہ کی قیمت 3 لاکھ 60 ہزار 500 روپے ہے

آج آزاد کشمیر میں سونے کے نرخ کیا رہے ؟ Read More »

اسٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، انٹر بینک میں ڈالر سستا

کراچی : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی ہے ۔ جمعے کے روز کاروبار کے آغاز پر سرمایہ کاروں کا اعتماد مکمل طور پر بحال ہوتا نظر آیا، جس کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی ۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 700 سے زائد

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، انٹر بینک میں ڈالر سستا Read More »