Ishtiaq.Ahmed

حویلی کہوٹہ

حویلی کہوٹہ : سرکاری گاڑی کو حادثہ، ڈرائیور جاں بحق، اہلکار زخمی

حویلی کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) نیل فری کلاں ڈھوک، تحصیل کہوٹہ، ضلع حویلی میں محکمہ جنگلات واٹر شیڈ کی گاڑی کو افسوس ناک حادثہ پیش آیا جس کے باعث ڈرائیور طاہر راٹھور ساکنہ سولی موقع پر ہی جاں بحق جبکہ  محکمہ جنگلات کا اہلکار فاریسٹ گارڈ مشتاق احمد ساکنہ دیگوار شدید زخمی ہو گیا ۔  سرکاری گاڑی […]

حویلی کہوٹہ : سرکاری گاڑی کو حادثہ، ڈرائیور جاں بحق، اہلکار زخمی Read More »

ہدایات

مون سون بار شیں : کمشنر میرپور ڈویژن کی ڈپٹی کمشنرز کو اہم ہدایات جاری

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل )کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات دی ہیں کہ وہ ندی نالوں ، دریاؤں،نہر اپر جہلم اور منگلا جھیل کے چاروں اطراف مانیٹرنگ کو یقینی بنائیں ۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین کی زیر صدارت اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کی

مون سون بار شیں : کمشنر میرپور ڈویژن کی ڈپٹی کمشنرز کو اہم ہدایات جاری Read More »

حدود

ایران نے بین الاقوامی پروازوں کیلئے فضائی حدود کھول دیں

ایران نے بین الاقوامی پروازوں کے لیے اپنی  فضائی حدود کھول دی ہیں ۔ ایران نے بین الاقوامی ایئرلائنز کو اپنی وسطی اور مغربی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے ، جسے فضائی ٹریفک کی روانی اور پروازوں کے دورانیے میں کمی لانے کے لیے ایک مثبت قدم قرار دیا جا رہا

ایران نے بین الاقوامی پروازوں کیلئے فضائی حدود کھول دیں Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ 2025 : پاکستان کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان ہو گیا

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے 3 سے 13 جولائی 2025 تک چین کے شہر دازو میں ہونے والے انڈر 18 ایشیا کپ میں ملک کی نمائندگی کیلئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ۔ براعظمی ٹورنامنٹ میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش، ازبکستان، ملائیشیا، جاپان، چین، سری لنکا،

ایشیا کپ 2025 : پاکستان کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان ہو گیا Read More »

اسرائیلی وزیراعظم

ڈونلڈ ٹرمپ پھر اسرائیلی وزیراعظم کی حمایت میں سامنے آگئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر کرپشن الزامات کا سامنا کرنے والے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حمایت میں سامنے آگئے ۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف جاری عدالتی کارروائی کو ’’خوفناک ‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کو ایک ایسی چیز پر

ڈونلڈ ٹرمپ پھر اسرائیلی وزیراعظم کی حمایت میں سامنے آگئے Read More »

آئی سی سی

آئی سی سی : بیٹرز کی چالاکیوں پر قدغن، باؤلرز کو ریلیف دینے کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میچز میں وائیڈ بال کے قانون میں تبدیلی کے لیے ایک تجرباتی ٹرائل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔  اس تجربے کا مقصد ایسے مواقع پر باؤلرز کو فائدہ پہنچانا ہے جب بیٹرز گیند پھینکے جانے سے پہلے اپنی کریز میں جگہ

آئی سی سی : بیٹرز کی چالاکیوں پر قدغن، باؤلرز کو ریلیف دینے کا فیصلہ Read More »

ہیلتھ کارڈ

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ پر علاج نہ کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے 30 جون 2025 سے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ پر علاج بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔  حکومتی ذرائع کے مطابق اب ہیلتھ کارڈ صرف نجی ہسپتالوں میں استعمال میں لایا جا سکے گا، تاہم مریضوں کو نجی علاج و معالجہ کے لیے اخراجات کا 50 فیصد خود برداشت کرنا

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ پر علاج نہ کرنے کا فیصلہ Read More »

بھارت

مودی کا بھارت مسلم دشمن ریاست بن چکا : ہندوستانی مورخ رام چندر گوہا کا اعتراف

نریندر مودی اور ان کی جماعت بی جے پی پر ایک بار پھر مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی اور امتیازی سلوک کے الزامات سامنے آئے ہیں ۔ بھارت کے معروف مورخ رام چندر گوہا نے کہا ہے کہ بی جے پی کی مسلم مخالف سوچ صرف زبانی نہیں بلکہ عملی اقدامات میں بھی صاف نظر

مودی کا بھارت مسلم دشمن ریاست بن چکا : ہندوستانی مورخ رام چندر گوہا کا اعتراف Read More »

میٹا

میٹا نے اوپن اے آئی کے مزید 4 ماہرینِ مصنوعی ذہانت کی خدمات حاصل کر لیں

میٹا نے حال ہی میں اوپن اے آئی سے تعلق رکھنے والے 4 ممتاز محققین شینگجیا ژاؤ، جیاہوئی یو، شوچاؤ بی، اور ہونگیو رین کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے ۔ اس سے قبل بھی اوپن اے آئی کے زیورخ دفتر سے لوکاس بیئر ، الیگزینڈر کولیسنکوف ، اور ژاؤہوا زائی جیسے سائنس دانوں

میٹا نے اوپن اے آئی کے مزید 4 ماہرینِ مصنوعی ذہانت کی خدمات حاصل کر لیں Read More »

نجم الحسن شنتو

سری لنکا سے بد ترین شکست : بنگلہ دیشی کپتان نجم الحسن شنتو کا بڑا اعلان

بنگلہ دیش ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان نجم الحسن شنتو نے قیادت سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے ۔ یہ فیصلہ انہوں نے حالیہ ٹیسٹ سیریز میں سری لنکا کے خلاف شکست کے بعد کیا، جس میں بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 78 رنز سے ناکامی کا سامنا کرنا

سری لنکا سے بد ترین شکست : بنگلہ دیشی کپتان نجم الحسن شنتو کا بڑا اعلان Read More »