قد آور شخصیات کی شمولیت سے آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی مزید مضبوط ہو گی : فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سابق وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری مسئلہ کشمیر کو بین الاقومی فورم پر اجاگر کرنے میں سرگرم کردار ادا کر رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی دنیا بھر میں کشمیریوں کی آواز بن […]









