استنبول میں ایران اور یورپی ممالک کے درمیان اہم جوہری مذاکرات
استنبول : ایرانی سفارتکاروں نے بتایا ہے کہ انہوں نے جرمنی، برطانیہ اور فرانس کے نمائندوں کیساتھ جوہری پروگرام پر ’’واضح اور تفصیلی ‘‘ بات چیت کی ہے ۔ یورپی طاقتوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے یورینیم کی افزودگی اور اقوامِ متحدہ کے جوہری معائنہ کاروں کے ساتھ تعاون بحال نہ کیا […]
استنبول میں ایران اور یورپی ممالک کے درمیان اہم جوہری مذاکرات Read More »









