Ishtiaq.Ahmed

بنیادی سہولیات

سماہنی:گاؤں آمگاہ میں9 سال سے نصب نہ ہونیوالا ٹرانسفارمر زمین پر پڑا ہے ، عوام بنیادی سہولیات سے محروم

سماہنی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)تحصیل سماہنی کے نواحی اور پسماندہ گاؤں آمگاہ میں بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی نے عوامی مشکلات میں شدید اضافہ کر دیا ہے ۔ آمگاہ کے رہائشی گزشتہ کئی سالوں سے بجلی، تعلیم اور سڑک جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں جس کے باعث مقامی آبادی میں مایوسی اور غصے کی لہر […]

سماہنی:گاؤں آمگاہ میں9 سال سے نصب نہ ہونیوالا ٹرانسفارمر زمین پر پڑا ہے ، عوام بنیادی سہولیات سے محروم Read More »

اوورسیز

برطانیہ : عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کیخلاف اوورسیز پاکستانیوں کا 3 اگست کو احتجاج کا اعلان

لندن (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) سابق وزیراعظم پاکستان و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کیخلاف اوورسیز پاکستانیوں نے 3 اگست 2025 کو برطانیہ میں بھرپور احتجاج کا اعلان کر دیا ہے ۔ لندن سمیت برطانیہ کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے جائیں گے، جن کا مقصد عمران خان کے ساتھ ہونے والے

برطانیہ : عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کیخلاف اوورسیز پاکستانیوں کا 3 اگست کو احتجاج کا اعلان Read More »

سعد رفیق

کشمیری تنہا نہیں ، پاکستان ساتھ کھڑا ہے : خواجہ سعد رفیق

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق نہ ملا تو برصغیر آتش فشاں بنا رہے گا اور پاک بھارت جنگ کا خطرہ  رہے گا ۔ سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ منتخب ہو یا غیر منتخب ، کوئی

کشمیری تنہا نہیں ، پاکستان ساتھ کھڑا ہے : خواجہ سعد رفیق Read More »

پاکستان

یومِ الحاقِ پاکستان : میرپور میں تاریخ ساز ریلی ، کشمیری عوام کا پاکستان سے تجدیدِ وفا

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) یوم الحاق پاکستان کے موقع پر وزیر توانائی چوہدری ارشد حسین وزیر ہاؤسنگ و فزیکل پلاننگ چوہدری یاسر سلطان اور نو منتخب اعزازی صدارتی مشیر اسلم مغل کی قیادت میں میرپور کی سول سوسائٹی کی جانب سے منگلا پل تا بن خرماں ایک عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا ۔ یوم

یومِ الحاقِ پاکستان : میرپور میں تاریخ ساز ریلی ، کشمیری عوام کا پاکستان سے تجدیدِ وفا Read More »

کشمیری الحاق

کشمیری الحاقِ پاکستان کی منزل ضرور حاصل کریں گے : امتیاز نسیم

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل نیوز) جموں و کشمیر لبریشن سیل اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے زیر اہتمام یوم الحاق پاکستان کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع تھا قرارداد الحاق پاکستان اور ہماری ذ مہ داریاں ۔ کانفرنس میں وزیر لبریشن سیل محترمہ امتیاز نسیم ، وزیر بحالیات جاوید

کشمیری الحاقِ پاکستان کی منزل ضرور حاصل کریں گے : امتیاز نسیم Read More »

سردار یوسف

پاکستان کشمیریوں کی ہر سطح پر حمایت جاری رکھے گا : سردار محمد یوسف

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت ہر فورم پر جاری رکھے گا ۔ انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے درمیان صرف جغرافیائی نہیں بلکہ تہذیبی، خاندانی اور سماجی رشتے بھی صدیوں پرانے ہیں

پاکستان کشمیریوں کی ہر سطح پر حمایت جاری رکھے گا : سردار محمد یوسف Read More »

کشمیری

کشمیری عوام بائی برتھ نہیں بائی چوائس پاکستانی ہیں : ڈی سی سدھنوتی

پلندری (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ڈپٹی کمشنر سدھنوتی سید ممتاز کاظمی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام بائی چوائس پاکستانی ہیں اور انہوں نے قیامِ پاکستان سے قبل ہی اپنے مستقبل کا فیصلہ پاکستان کیساتھ الحاق کی صورت میں کر لیا تھا ۔  ان خیالات کا اظہار انہوں نے پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس پلندری میں

کشمیری عوام بائی برتھ نہیں بائی چوائس پاکستانی ہیں : ڈی سی سدھنوتی Read More »

قاسم مجید

چکسواری کی ترقی ، اتحاد اور عوامی مسائل کا حل میری ترجیح ہے : قاسم مجید

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل نیوز ) وزیر امور منگلا ڈیم و منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری قاسم مجید نے معروف سیاسی و سماجی شخصیت ٹھیکیدار چوہدری محمد عجائب کی رہائش گاہ پر اہم دورہ کیا ۔ ان کے ہمراہ ممبر سی ای سی چوہدری محمود احمد قاضی ، ضلعی صدر پیپلز پارٹی یاسر ممتاز چوہدری ،

چکسواری کی ترقی ، اتحاد اور عوامی مسائل کا حل میری ترجیح ہے : قاسم مجید Read More »

عبدالقیوم

مضبوط پاکستان ہی کشمیریوں کی آزادی کی ضمانت ہے : عبدالقیوم نیازی

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر اور سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ 19 جولائی کا دن کشمیری عوام کی پاکستان سے گہری وابستگی ، امیدوں اور محبت کی یاد دلاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں نے 1947 میں اسی روز پاکستان سے

مضبوط پاکستان ہی کشمیریوں کی آزادی کی ضمانت ہے : عبدالقیوم نیازی Read More »

ذیشان حیدر

یومِ الحاقِ پاکستان کشمیریوں کی پاکستان سے وفاداری کا تاریخی دن ہے : سیدذیشان حیدر

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان تحریک انصاف  آزاد کشمیر کے نائب صدر و امیدوار قانون ساز اسمبلی سید ذیشان حیدر نے کہا کہ یومِ الحاقِ پاکستان کشمیریوں کی پاکستان سے وفاداری کا تاریخی دن ہے ۔ تفصیلات کے مطابق یومِ الحاقِ پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا کہ 19 جولائی

یومِ الحاقِ پاکستان کشمیریوں کی پاکستان سے وفاداری کا تاریخی دن ہے : سیدذیشان حیدر Read More »