پنجگراں پولیس کی بڑی کارروائیاں : اشتہاری و جرائم پیشہ افراد دھر لئے
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پنجگراں پولیس کی اشتہاری و جرائم پیشہ افراد کے خلاف پے درپے کارروائیاں جاری ہیں ۔ ایس ایچ او یونس بٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزم اشتہاری ضیاء حبیب ساکنہ منجہوترکو گرفتار کر کے حوالات بندکر دیا ۔ اسی طرح ایک اور کارروائی میں چوہدری شمس الدین ولد […]
پنجگراں پولیس کی بڑی کارروائیاں : اشتہاری و جرائم پیشہ افراد دھر لئے Read More »









