Ishtiaq.Ahmed

پہلا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو179رنزکاہدف دیدیا

فلوریڈا: پاکستان نے 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف دے دیا۔ فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان شائے ہوپ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں […]

پہلا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو179رنزکاہدف دیدیا Read More »

واٹس ایپ کا متبادل، بغیر انٹرنیٹ چلنے والی نئی ایپ لانچ کر دی گئی

ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسے نے بلیو ٹوتھ سے چلنے والی واٹس ایپ کی متبادل ایپلی کیشن ایپل کے ایپ اسٹور پر متعارف کرا دی۔ جیک ڈورسے کے مطابق یہ ایپ ایک ویک اینڈ پر بنائی گئی ہے۔ ان کا مقصد ایک ایسا میسیجنگ پلیٹ فارم بنانا تھا جو پرائیوٹ، محفوظ اور مکمل طور

واٹس ایپ کا متبادل، بغیر انٹرنیٹ چلنے والی نئی ایپ لانچ کر دی گئی Read More »

امریکا نے پاکستان پر 19 فیصد ٹیرف عائد کر دیا

واشنگٹن:امریکا نے بھارت کے مقابلے میں پاکستان کو رعایت دے کر 19 فیصد ٹیرف عائد کر دیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستانی مصنوعات پر 19 فیصد جوابی ٹیرف عائد کیا ہے جبکہ بھارت پر 25 اور بنگلادیش پر 20فیصد ٹیرف عائد کیا گیا ہے۔ اس طرح جنوب ایشیا کے 3 بڑے ملکوں

امریکا نے پاکستان پر 19 فیصد ٹیرف عائد کر دیا Read More »

لیجنڈزلیگ ،آسڑیلیا کو شکست، فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جنوبی افریقا سے ہوگا

برمنگھم: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے آسٹریلیا چیمپئنز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے آسٹریلیا چیمپئنز کے خلاف ٹاس

لیجنڈزلیگ ،آسڑیلیا کو شکست، فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جنوبی افریقا سے ہوگا Read More »

پاک فوج کے زیراہتمام وادی لیپہ میں فری میڈیکل کیمپ،700مریضوں کا چیک اپ

وادی لیپہ : پاک فوج کے زیراہتمام وادی لیپہ کے الفوز ماڈل سکول تلہ واڑی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک فوج کے ماہر ڈاکٹر نے شرکت کی۔ کیمپ میں 300 سے زائد مرد جبکہ 400 سے زائد خواتین مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور مفت ادویات بھی

پاک فوج کے زیراہتمام وادی لیپہ میں فری میڈیکل کیمپ،700مریضوں کا چیک اپ Read More »

مستحق بچوں کیلئے خوشخبری،بینظیرتعلیمی وظائف کی نئی رجسٹریشن شروع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام کے تحت بچوں کی رجسٹریشن کا آسان طریقہ کار اور اہلیت کی شرائط جاری کر دی ہیں۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد مستحق خاندانوں کے بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنا اور ان کی مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ بینظیر تعلیمی وظائف میں رجسٹریشن کیلئے

مستحق بچوں کیلئے خوشخبری،بینظیرتعلیمی وظائف کی نئی رجسٹریشن شروع Read More »

ٹرمپ

کیا پتہ آنے والے دنوں میں پاکستان بھارت کو تیل فروخت کرے،امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر بھارت کو طنز کا نشانہ بنا ڈالا اور کہا کہ کیا پتہ آنے والے دنوں میں پاکستان بھارت کو تیل فروخت کرے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹروتھ سوشل پر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے

کیا پتہ آنے والے دنوں میں پاکستان بھارت کو تیل فروخت کرے،امریکی صدر ٹرمپ Read More »

خسارے کا شکار یوٹیلیٹی سٹورز 54سال بعد بند، ہزاروں ملازمین فارغ

اسلام آباد:عوام کو سستی اشیائے خورونوش فراہم کرنے کیلئے جولائی 1971 میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں قائم کئےگئے یوٹیلیٹی سٹورز 54 برس بعد جمعرات کو ملک بھر میں بند کر دئیے گئے۔ جمعرات کو جاری ہونے والے سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی تمام سیلز اور خریداری 31 جولائی

خسارے کا شکار یوٹیلیٹی سٹورز 54سال بعد بند، ہزاروں ملازمین فارغ Read More »

مودی نے معیشت تباہ کردی، راہول گاندھی نے ٹرمپ کے بیان کی حمایت کردی

نئی دہلی:بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارتی معیشت کے مردہ ہونے کے بیان کی حمایت کردی۔ راہول گاندھی نے صحافیوں سے بات چیت میں مودی سرکاری کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہاکہ انہیں خوشی ہےکہ صدر ٹرمپ نے ایک حقیقت کو بیان کیا ہے اور اگریہ بات کسی

مودی نے معیشت تباہ کردی، راہول گاندھی نے ٹرمپ کے بیان کی حمایت کردی Read More »

استقبال

برمنگھم : سکائی بلیو انویسٹمنٹ کی جانب سے راجہ مسرت اقبال کا پرتپاک استقبال

کشمیر ڈیجیٹل / برمنگھم : پاکستان پریس کلب (یو۔ کے) کے مرکزی صدر راجہ مسرت اقبال کے اعزاز میں سکائی بلیو انویسٹمنٹ کی جانب سے تقریب میں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پریس کلب (یو۔کے) کے مرکزی صدر راجہ مسرت اقبال کے اعزاز میں سکائی بلیو انویسٹمنٹ کی جانب

برمنگھم : سکائی بلیو انویسٹمنٹ کی جانب سے راجہ مسرت اقبال کا پرتپاک استقبال Read More »