Ishtiaq.Ahmed

شبمن گل

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز : شبمن گل نے عظیم پاکستانی کھلاڑی کا 19 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

مانچسٹر (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل نے انگلینڈ کیخلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئےسابق پاکستانی کپتان محمد یوسف کا 19 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ۔ سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھارت نے انگلینڈ کے 669 رنز کے جواب میں خسارہ ختم کرنے […]

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز : شبمن گل نے عظیم پاکستانی کھلاڑی کا 19 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

وادی لیپہ

وادی لیپہ میں شاندار مون سون شجرکاری مہم : 1000 فر کے پودے لگائے گئے

وادی لیپہ( رپورٹ نمائندہ کشمیر ڈیجیٹل/ عبدالصبور اعوان )محکمہ جنگلات تجدید اور گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج لیپہ کے اشتراک سے برتھواڑ گلی ٹاپ پر مون سون شجرکار ی گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج لیپہ کا شاندار کارنامہ، محکمہ جنگلات تجدید لیپہ کے اشتراک سے وادی لیپہ برتھواڑ گلی ٹاپ جو کہ سطح سمندر سے 1000فٹ بلندی

وادی لیپہ میں شاندار مون سون شجرکاری مہم : 1000 فر کے پودے لگائے گئے Read More »

وزیراعظم

وادی تیراہ واقعہ : دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) وادی تیراہ کے علاقے باغ میدان میں پُرامن مظاہرے کے دوران خوارج کی فائرنگ سے بے گناہ شہریوں کی شہادت پر وزیراعظم  شہباز شریف نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق وزیراعظم نے واقعے کی شدید الفاظ میں

وادی تیراہ واقعہ : دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لیں گے، وزیر اعظم Read More »

پٹہکہ

پٹہکہ میں بڑی سیاسی تبدیلی : ن لیگ ، پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنان پیپلزپارٹی میں شامل

پٹہکہ(کشمیر ڈیجیٹل نیوز )وزیر حکومت و مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر سردار محمد جاوید ایوب خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی ، ن لیگ سے وابستہ درجنوں متحرک نوجوانوں، کارکنان سیاسی و سماجی شخصیات نے اپنے خاندانوں سمیت پی پی پی میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی

پٹہکہ میں بڑی سیاسی تبدیلی : ن لیگ ، پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنان پیپلزپارٹی میں شامل Read More »

محمد صدیق

وہ وقت دور نہیں جب کشمیر آزاد ہو کر پاکستان کا حصہ بنے گا : راجہ محمد صدیق

راولپنڈی ( کشمیر ڈیجیٹل نیوز ) آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیر صنعت و تجارت راجہ محمد صدیق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو پاک بھارت جنگ سے ایک نئی زندگی ملی ہے عالمی سطح پر اب اس مسئلے کو دوبارہ تسلیم کیا جارہا ہے جو کہ بہت بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے

وہ وقت دور نہیں جب کشمیر آزاد ہو کر پاکستان کا حصہ بنے گا : راجہ محمد صدیق Read More »

موسیٰ خان

مظفرآباد: بدنامِ زمانہ چور موسیٰ خان کی گرفتار ی پر پتھراؤ، 5اہلکار زخمی

مظفرآباد؛تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ چور موسیٰ خان کو حراست میں لے لیا جبکہ پولیس کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا اور پتھراؤ سے 5اہلکار زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق مظفر آباد میں چوری کی سیکڑوں وارداتیں کرنے والا موسیٰ خان پولیس کے ہتھے چڑھ گیا،ملزم چوری کی کئی

مظفرآباد: بدنامِ زمانہ چور موسیٰ خان کی گرفتار ی پر پتھراؤ، 5اہلکار زخمی Read More »

وزیراعظم انوار الحق

جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ ، غیر ملکی انجینئرز کو مکمل سکیورٹی و فنڈز فراہم کیے جائینگے : وزیراعظم انوار الحق

نیلم( کشمیر ڈیجیٹل نیوز) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ فیز 2 کے تعمیراتی کام میں تاخیر کے حوالے سے پی ڈی او حکام ، غیر ملکی انجینئرز سے بریفنگ لی ۔ اس موقع پر وزرائے حکومت میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ ، پیر مظہرسعید شاہ بھی وزیراعظم

جاگراں ہائیڈل پاور پراجیکٹ ، غیر ملکی انجینئرز کو مکمل سکیورٹی و فنڈز فراہم کیے جائینگے : وزیراعظم انوار الحق Read More »

طالب علم

جہلم ویلی : تیندوے کا دوسرا حملہ : میٹرک کا طالب علم زخمی کر دیا

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز/رپورٹ عمر بھٹی راجپوت) تیندوے کو انسانی خون کی لت پڑ گئی،چوبیس گھنٹوں میں ایک بار پھر نلئی ، ڈبراں سرحدی گاؤں میں میٹرک کے طالب علم پر حملہ آور ہو گیا ۔ تیندوے  کے حملہ میں جہلم ویلی کے گاؤں نلئی ڈبراں میں،میٹرک کا طالب علم مدثر علی اعوان ولد

جہلم ویلی : تیندوے کا دوسرا حملہ : میٹرک کا طالب علم زخمی کر دیا Read More »

بانڈی چکاں

جہلم ویلی : محکمانہ نااہلی ، بانڈی چکاں کی کروڑوں کی سڑک کی ناقص تعمیرات کا پول کھل گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ضلع جہلم ویلی حلقہ نمب کے خوبصورت ماڈل گاؤں بانڈی چکاں میں چند ماہ تقریباً ایک کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے نکالی جانے والی سڑک محکمانہ نااہلی اور مبینہ کرپشن کی نذر ہو چکی ہے ۔ ہٹیاں بالا کے قصبہ چناری سے سیاحتی مقامات چھم ڈوبہ اور پانڈو جانے والی

جہلم ویلی : محکمانہ نااہلی ، بانڈی چکاں کی کروڑوں کی سڑک کی ناقص تعمیرات کا پول کھل گیا Read More »

عمران خان

عمران خان کو رہا کرو : ہٹیاں بالا کی فضائیں ولولہ انگیز نعروں وترانوں سے گونج اٹھیں

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)جہلم ویلی کے صدر مقام ہٹیاں بالا کی فضائیں عمران خان کو رہا کرو اور دیگر ولولہ انگیز نعروں اور ترانوں سے گونج اٹھیں ۔ عمران خان رہائی کنونشن ،جنرل ورکرز اجلاس میں جہلم ویلی بھر سے عمران خان کے جانثار اور دیوانے دیوان وار اُمنڈ آئے،امیدوار اسمبلی قانون ساز اسمبلی

عمران خان کو رہا کرو : ہٹیاں بالا کی فضائیں ولولہ انگیز نعروں وترانوں سے گونج اٹھیں Read More »