وہ عادت جو آپ کی سماعت چھین سکتی ہے : ماہرین نے خبردار کر دیا
لندن (کشمیر ڈیجیٹل) صبح کے خاموش لمحوں میں اکثر لوگ باتھ روم کی الماری سے کاٹن بڈز اٹھا کر کان صاف کرتے ہیں، ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ یہ بظاہر معمولی عادت آپ کی سماعت کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق کان کی موم ایک قدرتی حفاظتی نظام ہے جو کان […]
وہ عادت جو آپ کی سماعت چھین سکتی ہے : ماہرین نے خبردار کر دیا Read More »









