Ishtiaq.Ahmed

افریقی بادشاہ

افریقی بادشاہ کی 15 بیویوں ، 30 بچوں اور 100 خادموں کیساتھ ابوظہبی آمد : سوشل میڈیا پرہلچل

ایسواتینی (سابقہ سوازی لینڈ) کے بادشاہ مسواتی سوم کی ایک پرانی ویڈیو دوبارہ وائرل ہو گئی ہے، جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ ویڈیو پہلی بار جولائی میں منظر عام پر آئی تھی ۔ اس میں بادشاہ مسواتی سوم کو اپنی 15 بیویوں اور 100 خادموں […]

افریقی بادشاہ کی 15 بیویوں ، 30 بچوں اور 100 خادموں کیساتھ ابوظہبی آمد : سوشل میڈیا پرہلچل Read More »

فوڈ اتھارٹی

بھمبر میں فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن،ناقص آئس کریم مراکز سیل،متعدد کوجرمانے

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ کی ہدایت پر فوڈ اتھارٹی کے چھاپے ،ناقص آئس کریم فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی،متعدد کوجرمانے اور دکانیں سیل کی گئیں ۔ آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی بھمبر کی جانب سے بھمبر بازار میں آئس کریم مراکز، گوداموں اور مارٹس کا تفصیلی معائنہ لیا گیا ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اعجاز احمد

بھمبر میں فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن،ناقص آئس کریم مراکز سیل،متعدد کوجرمانے Read More »

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کے ٹاپ 5 کھیل کونسے ہیں ؟ نام سامنے آگئے

مظفرآباد (کشمیرڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) جو اپنے دلکش پہاڑوں، سرسبز وادیوں اور متحرک ثقافت کے لیے جانا جاتا ہے، کھیلوں کے بڑھتے ہوئے منظر کا گھر بھی ہے جو روایت اور جدید ایتھلیٹزم دونوں کی عکاسی کرتا ہے۔ برف پوش چوٹیوں کے سائے میں کھیلی جانے والی کرکٹ سے لے کر

آزاد کشمیر کے ٹاپ 5 کھیل کونسے ہیں ؟ نام سامنے آگئے Read More »

ممکنہ حتجاج :اسلام آباد،راولپنڈی کے داخلی وخارجی راستے بلاک، موبائل انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم

اسلام آباد میں مذہبی جماعت کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر سکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کر دئیے گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مذہبی جماعت نے آج وفاقی دارالحکومت کی جانب مارچ کا اعلان کیا ہے ، جس کے باعث انتظامیہ نے شہر میں داخلے اور خارجی راستوں پر کنٹینرز لگا کر

ممکنہ حتجاج :اسلام آباد،راولپنڈی کے داخلی وخارجی راستے بلاک، موبائل انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم Read More »

سونامی وارننگ

فلپائن میں 7.4 کی شدت کا ہولناک زلزلہ : سونامی کی وارننگ جاری

فلپائن کے جزیرے مینڈاناؤ کے ساحل کے قریب ہولناک زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 10 اکتوبر کی صبح 9 بج کر 43 منٹ پر فلپائن کے جزیرے مینڈاناؤ 7.4 شدت کا زلزلے نے علاقے کو ہلاکر رکھ دیا جس کے بعد

فلپائن میں 7.4 کی شدت کا ہولناک زلزلہ : سونامی کی وارننگ جاری Read More »

حافظ حمد اللّٰہ

گورنر کے پی کےبغیر این او سی علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور نہیں کرسکتے : حافظ حمد اللّٰہ

جے یو آئی کے رہنماحافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہےکہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی بغیر این او سی علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور نہیں کر سکتے ۔ جمعیت علمائے اسلام کے رہنماحافظ حمد اللّٰہ نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے میں تبدیلی کے بعد

گورنر کے پی کےبغیر این او سی علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور نہیں کرسکتے : حافظ حمد اللّٰہ Read More »

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر میں سونا فی تولہ کتنے کا ہو گیا ؟صارفین سر پکڑ کربیٹھ گئے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آج 10 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک 2025 تک آزاد جموں و کشمیر گولڈ مارکیٹ نے آزاد کشمیر میں سونے کے تازہ ترین نرخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ آزاد کشمیر کے سونے کی آج کی تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں ایک تولہ کی قیمت 416,900 روپے

آزاد کشمیر میں سونا فی تولہ کتنے کا ہو گیا ؟صارفین سر پکڑ کربیٹھ گئے Read More »

ریاستی حیثیت

کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی : بھارتی سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت

نئی دہلی:بھارتی سپریم کورٹ آج جمعہ کومقبوضہ جموں و کشمیر کی مکمل ریاستی حیثیت بحالی کی درخواست کی سماعت کرے گی ۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے بی جے پی کی بھارتی حکومت کومقبوضہ جموں و کشمیر کی مکمل ریاستی حیثیت بحال کرنے کی ہدایت دینے کی استدعا کی گئی ہے ۔ مودی حکومت نے5

کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی : بھارتی سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت Read More »

شہبازشریف

اسلامی یونیورسٹی ملائیشیا نے وزیراعظم شہبازشریف کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سےنواز دیا

وزیراعظم شہبازشریف کو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی آف ملائیشیا کی جانب سےپی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سے نوازا گیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے کی تقریب ملائیشیا کی ریاست پہانگ میں منعقد ہوئی، جس میں پہانگ کی ملکہ تنکو عزیزہ آمینہ میمونہ اسکندریہ نے انہیں اعزازی ڈگری سے

اسلامی یونیورسٹی ملائیشیا نے وزیراعظم شہبازشریف کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سےنواز دیا Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

معرکہ حقِ،بھارت ہمارا ایک طیارہ بھی نہیں گرا سکا : ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت پاکستان کا کوئی بھی طیارہ نہیں گرا سکا،ایک ہفتہ قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 7 بھارتی طیارے مارگرائےجانےکی تصدیق کرچکے ہیں ۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ( ڈی جی آئی ایس پی آر ) نے غیرملکی

معرکہ حقِ،بھارت ہمارا ایک طیارہ بھی نہیں گرا سکا : ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »