ایران نے پاک افغان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کر دی
ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور معاملے کے پُرامن حل کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے ۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں ممالک کی علاقائی سالمیت اور قومی خودمختاری کا احترام ضروری ہے۔ انہوں […]
ایران نے پاک افغان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ثالثی کی پیشکش کر دی Read More »









