Ishtiaq.Ahmed

ایران

خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان اور افغانستان میں مذاکرات ناگزیر ہیں : ایران

تہران : ایران نے افغانستان کی طالبان حکومت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور تناؤ کے فوری خاتمے پر زور دیا ہے ۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر حالیہ حالات خطے کے امن […]

خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان اور افغانستان میں مذاکرات ناگزیر ہیں : ایران Read More »

نجی ہاسٹل

کوٹلی: نجی ہاسٹل میں افسوسناک واقعہ، طلبہ اور اہلِ علاقہ غمزدہ

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل )کوٹلی کے ایک نجی ہاسٹل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک یونیورسٹی کی طالبہ مبینہ طور پر چوہے مار گولیاں کھا نے سے زندگی کی بازی ہار گئیں ۔ ذرائع کے مطابق خودکشی کرنے والی لڑکی کا تعلق سرساوہ پنجیڑہ سے تھا اور وہ مقامی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہی تھی

کوٹلی: نجی ہاسٹل میں افسوسناک واقعہ، طلبہ اور اہلِ علاقہ غمزدہ Read More »

ہونڈا موٹر سائیکل

ہونڈا موٹر سائیکل آسان اقساط اور زیرو مارک اپ کیساتھ کیسے حاصل کیے جا سکتے ہیں؟

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل ) اٹلس ہونڈا نے بینک الفلاح کریڈٹ کارڈز کے ذریعے اپنی موٹر سائیکلوں کی خریداری کے لیے زیرو مارک اپ کے ساتھ آسان اقساط کی سہولت متعارف کرادی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اس اسکیم کے تحت کریڈٹ کارڈ ہولڈرز زیرو فیصد مارک اپ کے ساتھ اپنی پسند کی ہونڈا موٹر

ہونڈا موٹر سائیکل آسان اقساط اور زیرو مارک اپ کیساتھ کیسے حاصل کیے جا سکتے ہیں؟ Read More »

جونیئر ہاکی کپ

سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 3-2 سے شکست دے دی

پتراجایا :ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ کے ایک شاندار مقابلے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 3-2 سے شکست دے دی۔ پاکستان کی ٹیم نے بہترین کھیل پیش کیا اور دونوں گول نوجوان اسٹار سفیان خان نے کیے، تاہم نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مضبوط دفاع اور

سلطان آف جوہر جونیئر ہاکی کپ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 3-2 سے شکست دے دی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

معاہدے کی خلاف ورزی کی تو حماس کو غزہ میں گھس کر ماریں گے : ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر حماس نے غزہ میں قتل عام جاری رکھا تو امریکہ کارروائی کرے گا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ غزہ میں جاری قتل عام طے شدہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے اور اگر صورتحال برقرار رہی تو اندر جا کر کارروائی کے سوا چارہ نہیں ہوگا

معاہدے کی خلاف ورزی کی تو حماس کو غزہ میں گھس کر ماریں گے : ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

ویمنز ورلڈکپ

ویمنز ورلڈکپ : بنگلہ دیش کو عبرتناک شکست ، آسٹریلیا کی سیمی فائنل میں چھلانگ

وشاکاپٹنم :انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) ویمنز ورلڈکپ 2025 میں آسٹریلیا کی ویمنز کرکٹ ٹیم نےعمدہ کھیل کا  مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ۔ وشاکاپٹنم  کے  کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے

ویمنز ورلڈکپ : بنگلہ دیش کو عبرتناک شکست ، آسٹریلیا کی سیمی فائنل میں چھلانگ Read More »

آصف زرداری

خوراک تک مساوی، محفوظ اور سستی رسائی ہر انسان کا بنیادی حق ہے : صدر آصف زرداری

اسلام آباد : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خوراک تک مساوی، محفوظ اور سستی رسائی ہر انسان کا بنیادی حق ہے، اور غذائی تحفظ صرف حکومت نہیں بلکہ معاشرے کے ہر طبقے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے یہ بات یومِ خوراک کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام

خوراک تک مساوی، محفوظ اور سستی رسائی ہر انسان کا بنیادی حق ہے : صدر آصف زرداری Read More »

افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق خواجہ آصف کا اہم بیان آگیا

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان ایک طرف دھمکیاں دیتے ہیں اور دوسری جانب مذاکرات کی بات کرتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ جو لوگ دھمکانے کیساتھ مذاکرات کی بات کرتے ہیں، انہیں چاہیے کہ پہلے اپنی دھمکیوں پر عمل کر کےدکھائیں، پھر مذاکرات بھی کرلیں گے ۔ نجی ٹی وی

افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق خواجہ آصف کا اہم بیان آگیا Read More »

سونا اُگتا

وہ کونسا درخت ہے ؟ جس سے سونا اُگتا ہے : سائنسدانوں کی نئی تحقیق نے تہلکہ مچا دیا

دنیا بھر میں موجود کروڑوں درختوں اور پودوں پر لوگ ہمیشہ پھل، سبزیاں، اناج اور پھول اُگتے دیکھتے آئے ہیں، مگر اب سائنس دانوں نے ایک ایسا درخت دریافت کیا ہے جو قیمتی سونا بھی پیدا کرتا ہے۔ اس غیر معمولی انکشاف نے دنیا بھر کے ماحولیاتی و سائنسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے

وہ کونسا درخت ہے ؟ جس سے سونا اُگتا ہے : سائنسدانوں کی نئی تحقیق نے تہلکہ مچا دیا Read More »

اے ٹی ایم مشین

سونااصلی ہے یا نقلی ؟ پرکھنے کیلئے جدید اے ٹی ایم مشین متعارف

دبئی:دنیا بھر میں سونے کے کاروبار میں اپنی منفرد پہچان رکھنے والے دبئی نے ایک اور انقلابی پیش رفت کرتے ہوئے سونا پرکھنے والی خودکار اے ٹی ایم مشین متعارف کرادی ہے ۔ چند سال قبل دبئی نے دنیا کو اس وقت حیران کر دیا تھا جب اس نے سونا دینے والی “گولڈ اے ٹی

سونااصلی ہے یا نقلی ؟ پرکھنے کیلئے جدید اے ٹی ایم مشین متعارف Read More »