عازمین حج کے لیے بکنگ سے متعلق اہم خبر
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حج 2026 پر روانگی کے خواہشمند عازمین حج کے لیے خوشخبری سامنے آئی ہے، وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج کی بکنگ کی ڈیڈ لائن میں 5 دن کی مزید توسیع کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت سے منظور شدہ حج منظم کمپنیوں کو حج پالیسی 2026 اور سروسز پرووائیڈر […]
عازمین حج کے لیے بکنگ سے متعلق اہم خبر Read More »









