Ishtiaq.Ahmed

فوگنگ سپرے

کوٹلی : ڈینگی کے خاتمہ کے لیے شہر کے مختلف ایریاز میں فوکنگ سپرے

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل) ڈی جی صحت عامہ اور ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز مظفرآباد کی ہدایت پر، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مظہر اقبال طاہر کی نگرانی میں شہر کے مختلف علاقوں میں انسدادڈینگی کیلئے فوگنگ سپرے کیا گیا۔ یہ سپرے صبح اور شام کے وقت کیا گیا تاکہ مچھروں کے پھیلاؤ کو کم کیا جا سکے […]

کوٹلی : ڈینگی کے خاتمہ کے لیے شہر کے مختلف ایریاز میں فوکنگ سپرے Read More »

آٹو سیکٹر

پاکستان کے آٹو سیکٹر کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی: پاکستان کے آٹو سیکٹر کے لیے خوشخبری ہے کہ ٹرکوں اور بسوں کی فروخت پچھلے ساڑھے پانچ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔ پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی رپورٹ کے مطابق ستمبر 2025 میں ٹرکوں اور بسوں کی فروخت 824 یونٹس تک پہنچ گئی جو گزشتہ 88

پاکستان کے آٹو سیکٹر کے لیے بڑی خوشخبری آگئی Read More »

گلیکسی ایم

سام سنگ کا نیا گلیکسی ایم 17 لانچ: قیمت اورفیچرز سامنے آگئے

سام سنگ نے اپنی مشہور ایم سیریز کا نیا اسمارٹ فون گلیکسی ایم 17، پیش کر دیا ہے، جسے خاص طور پر کیمروں اور میموری آپشنز کی بنیاد پر بہترین قرار دیا جا رہا ہے ۔ یہ فون دراصل گزشتہ ماہ لانچ ہونے والے گلیکسی ایف 17 کا نیا ورژن ہے، جو خود گلیکسی اے

سام سنگ کا نیا گلیکسی ایم 17 لانچ: قیمت اورفیچرز سامنے آگئے Read More »

ینظیر انکم سپورٹ پروگرام

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

وزیر اعظم پاکستان کے کیش لیس پاکستان اسٹریٹیجک روڈ میپ کے تحت جون 2026 تک ڈیجیٹل لین دین کے لیے فعال تاجروں کی تعداد 5 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ کی جائے گی ۔ اس منصوبے کے مطابق بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فائدہ اٹھانے والوں کو ڈیجیٹل والٹ پر منتقل کیا جائے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

عازمین حج

پرائیویٹ حج سکیم : بکنگ میں کتنے دن باقی؟عازمین کیلئے اہم خبر

اسلام آباد (کشمیرڈیجیٹل) عازمین حج کے پاس بکنگ میں صرف چار دن باقی ہیں کیونکہ پرائیویٹ حج بکنگ 17 اکتوبر2025 کو بند ہو جائے گی ۔ پرائیویٹ حج سکیم 2026 کے تحت اب تک 44,000 عازمین کی بکنگ مکمل ہو چکی ہے جبکہ مختص کوٹہ 60,000 ہے ۔ منظور شدہ حج پالیسی کے مطابق نجی

پرائیویٹ حج سکیم : بکنگ میں کتنے دن باقی؟عازمین کیلئے اہم خبر Read More »

فلسطینی عوام

فلسطین میں فلسطینی عوام کی خودمختاری کے اصول کو برقرار رکھنا چاہیے:چینی وزیر خارجہ

بیجنگ: چین نے غزہ میں جنگ بندی کے پہلے مرحلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں فلسطینی عوام کی خودمختاری کے اصول کو برقرار رکھنا چاہیے ۔ سوئٹزرلینڈ میں پریس کانفرنس کے دوران چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے

فلسطین میں فلسطینی عوام کی خودمختاری کے اصول کو برقرار رکھنا چاہیے:چینی وزیر خارجہ Read More »

اظہار افسوس

صدر، وزیراعظم آزاد کشمیر کا سابق وزیر بلدیات راجہ نصیر خان کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل ) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے سابق وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں صدر نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے

صدر، وزیراعظم آزاد کشمیر کا سابق وزیر بلدیات راجہ نصیر خان کے انتقال پر اظہار افسوس Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سید عاصم منیر کو اپنا پسندیدہ فیلڈ مارشل قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف سید عاصم منیر کو اپنا پسندیدہ فیلڈ مارشل قرار دے دیا ۔ مصر کے شہر شرم الشیخ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف یہاں موجود ہیں جبکہ فیلڈ مارشل عاصم منیراس موقع پرموجود

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سید عاصم منیر کو اپنا پسندیدہ فیلڈ مارشل قرار دیدیا Read More »

شہباز شریف

دنیا کو اس وقت صدر ٹرمپ جیسے لوگوں کی ضرورت ہے : وزیر اعظم شہباز شریف

قاہرہ : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ دنیا کواس وقت صدر ڈونلڈ ٹرمپ جیسے لوگوں کی ضرورت ہے ۔ وزیراعظم پاکستان نے مصرمیں غزہ امن معاہدے کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ غزہ کے عوام کے لیے آج کا دن تاریخی ہے اور قیام امن کیلئے ہم سب نے مل

دنیا کو اس وقت صدر ٹرمپ جیسے لوگوں کی ضرورت ہے : وزیر اعظم شہباز شریف Read More »

جنوبی افریقہ

ویمنز ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ نے آخری اوور میں بنگلہ دیش کو ہرا دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے دلچسپ مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو 3 و کٹوں سے شکست دیدی ، فاتح ٹیم نے 233 رنز کا ہدف 3 گیندیں قبل حاصل کیا ۔ وشاکاپٹنم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیشی اوپنرز نے ٹیم اچھی شروعات کیں اور

ویمنز ورلڈ کپ : جنوبی افریقہ نے آخری اوور میں بنگلہ دیش کو ہرا دیا Read More »