Ishtiaq.Ahmed

پوسٹ مارٹم

اسلام آباد : ایس پی عدیل اکبر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد پولیس کے افسر ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کے واقعے کے بعد ان کے پوسٹ مارٹم کی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں ۔ پمز ہسپتال میں مکمل کیے گئے پوسٹ مارٹم کے مطابق عدیل اکبر کو ایک گولی لگی تھی جو سر کے سامنے کی جانب سے داخل ہو کر عقب […]

اسلام آباد : ایس پی عدیل اکبر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

سکیورٹی فورسز

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 8 خوارج ہلاک، 5 زخمی

لکی مروت: لکی مروت کے علاقے وانڈہ شیخ اللہ میں سکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے دوران 8 خوارج کو ہلاک اور 5 کو شدید زخمی کر دیا ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی  اور اسے انتہائی عسکری مہارت کے ساتھ انجام دیا گیا تاکہ خوارج

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 8 خوارج ہلاک، 5 زخمی Read More »

پُر وقار تقریب

جامعہ پونچھ راولاکوٹ میں یومِ تاسیسِ آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے پُروقار تقریب

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل )جامعہ پونچھ راولاکوٹ میں یومِ تاسیسِ آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے پُروقار تقریب کا انعقادکیا گیا ۔ رجسٹرار جامعہ پونچھ ڈاکٹر عبدالرؤف خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری تحریکِ آزادی کے عظیم رہنماؤں کیپٹن حسین خان شہید اور سردار محمد ابراہیم خان کو ان کی دوراندیش

جامعہ پونچھ راولاکوٹ میں یومِ تاسیسِ آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے پُروقار تقریب Read More »

یوم تاسیس

کشمیر جلد آزاد ہو کر پاکستان کا حصہ بنےگا ، مقررین کا 78 ویں یوم تاسیس پرخطاب

باغ (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر باغ میں آزاد کشمیر کے 78 ویں یوم تاسیس کے موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر انیلہ کمال نے پرچم کشائی کی تقریب کے بعد کیک کاٹا اور وطن عزیر کی سلامتی ،خوشحالی ،امن اور ترقی کے لیے نیک خواہشات اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

کشمیر جلد آزاد ہو کر پاکستان کا حصہ بنےگا ، مقررین کا 78 ویں یوم تاسیس پرخطاب Read More »

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سےقطری وزیر تجارت کی ملاقات، دوطرفہ سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف سے قطری وزیرتجارت و صنعت شیخ فیصل بن ثانی بن فیصل الثانی نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری اور تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ۔ قطری وزیر شیخ فیصل بن ثانی پاکستان قطر مشترکہ وزارتی کمیشن کے چھٹے اجلاس کی شریک صدارت کے لیے پاکستان کا

وزیراعظم شہباز شریف سےقطری وزیر تجارت کی ملاقات، دوطرفہ سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق Read More »

یوم تاسیس

میرپور : چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی قیادت میں78ویں یومِ تاسیس کی شاندار پرچم کشائی

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر کے 78 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میرپور میں پرچم کشائی کی دو اہم تقاریب منعقد ہوئیں ۔ چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر راجہ سعید اکرم خان نے سپریم کورٹ بلڈنگ میں آزاد جموں و کشمیر کا پرچم لہرایا ۔ ڈی آئی جی ڈاکٹر لیاقت

میرپور : چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی قیادت میں78ویں یومِ تاسیس کی شاندار پرچم کشائی Read More »

گرفتار

بلند آواز میں گانے سننے والا شخص پولیس نے گرفتار کر لیا

قصور کی تحصیل پتوکی میں پولیس نے بلند آواز میں گانا چلانے پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق واقعہ پتوکی کے علاقے حبیب آباد میں پیش آیا، جہاں ایک شخص اُونچی آواز میں گانے سن رہا تھا، جس کے خلاف اہلِ علاقہ کی شکایت پر فوری کارروائی کی گئی ۔

بلند آواز میں گانے سننے والا شخص پولیس نے گرفتار کر لیا Read More »

انوار الحق

آزاد کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ہے : وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کا 78ویں یوم تاسیس پر خطاب

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر ہر شعبہ میں ترقی کر رہا ہے ۔ آزاد کشمیر میں انسانی آزادیوں کے لیے مثال بہترین ہے ۔  وزیرعظم انوار الحق نے78ویں یوم تاسیس کے موقع پر تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ افواج

آزاد کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن ہے : وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کا 78ویں یوم تاسیس پر خطاب Read More »

موٹی

ترکیہ : بیوی کا نام’’موٹی‘‘ رکھنا شوہر کو مہنگا پڑ گیا،معاملہ عدالت تک جا پہنچا

(کشمیر ڈیجیٹل) ترکیہ میں ایک شخص کو اپنی بیوی کا نمبر موبائل فون میں ’’موٹی ‘‘کے نام سے محفوظ کرنا اتنا مہنگا پڑا کہ معاملہ عدالت تک جا پہنچا ۔ بظاہر یہ ایک معمولی یا مزاحیہ حرکت لگ سکتی ہے لیکن عدالت نے اسے جذباتی تشدد قرار دیتے ہوئے شوہر کو بیوی کو ہرجانہ ادا

ترکیہ : بیوی کا نام’’موٹی‘‘ رکھنا شوہر کو مہنگا پڑ گیا،معاملہ عدالت تک جا پہنچا Read More »

محکمہ جنگلات

ضلع حویلی : محکمہ جنگلات نے یونین کونسل بھیڈی میں شہری کا مکان مسمار کر دیا

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل )ضلع حویلی کی یونین کونسل بھیڈی کی ایک ڈھوک میں محکمہ جنگلات کی جانب سے ایک شہری کا مکان مسمار کر دیا گیا ۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ اُس نے عدالت سے نوٹس جاری کروایا تھا اور 30 اکتوبر 2025ءکو پیشی کی تاریخ مقرر تھی ۔ مزید یہ بھی

ضلع حویلی : محکمہ جنگلات نے یونین کونسل بھیڈی میں شہری کا مکان مسمار کر دیا Read More »