آزاد کشمیر میں سیاسی ہلچل : پیپلزپارٹی کو حکومت بنانے کیلئےکتنے ارکان کی حمایت درکا ر ہے ؟
پاکستان پیپلزپارٹی کو آزاد جموں و کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے ستائیس ( 27 )ارکان کی حمایت درکار ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی پی پی کے پاس آزاد کشمیر اسمبلی میں فی الحال 17 نشستیں ہیں ، جبکہ مسلم لیگ ن کے ارکان کی تعداد 9 ہے ۔ اگر پاکستان مسلم […]









