Ishtiaq.Ahmed

ٹرمپ

وینزویلا کیخلاف زمینی کارروائی ، ٹرمپ کا دوٹوک موقف سامنے آگیا

واشنگٹن :وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کیخلاف جلد ہی زمینی کارروائی کرنے کا عندیا دیا اور کہا کہ وہ کئی وجوہات کی بناء پر وینزویلا سے خوش نہیں ہیں ۔ صدر ٹرمپ نے منشیات سمگلنگ کے حوالے سے سخت موقف اپنایا اور کہا کہ منشیات […]

وینزویلا کیخلاف زمینی کارروائی ، ٹرمپ کا دوٹوک موقف سامنے آگیا Read More »

یونس جٹ

ملک کو انتشار نہیں استحکام کی ضرورت ہے ، یونس جٹ کا ٹی ایل پی چھوڑنے کا اعلان

لاہور: پی پی-148 سے امیدوار چوہدری یونس جٹ نےتحریک لبیک پاکستان( ٹی ایل پی )چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ ویڈیو بیان میں چوہدری یونس نے کہا کہ اب ان کا ٹی ایل پی سے کوئی سیاسی تعلق نہیں رہا ۔ انہوں نے جلاؤ گھیراؤ، املاک کو نقصان اور پولیس پر تشدد کی سخت

ملک کو انتشار نہیں استحکام کی ضرورت ہے ، یونس جٹ کا ٹی ایل پی چھوڑنے کا اعلان Read More »

آئی ایس پی آر

’’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘‘ آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے وطن کیلئے جان قربان کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے نیا قومی نغمہ ’’قوم کے شہیدو تمہیں سلام ‘‘ ریلیز کر دیا ہے ۔ یہ نغمہ وطن کے لیے قربانی دینے والے بہادر سپوتوں کی داستانوں کو زندہ رکھتا ہے اور دہشت گرد حملوں میں

’’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘‘ آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری Read More »

یو اے ای

یو اے ای کی جانب سے گولڈن ویزے کیلئے نئی کیٹگری متعارف

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے وقف عطیہ دہندگان کو ایک نئے زمرے کے تحت گولڈن ویزا کی پیشکش کا اعلان کیا ہے ۔ اس اقدام کے لیے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریذیڈنسی اینڈ فارنرز افیئرز دبئی (GDRFA-Dubai) اور اوقاف اور نابالغوں کے امور کی فاؤنڈیشن (اوقاف دبئی) نے ایک تعاون کا معاہدہ دستخط کیا،

یو اے ای کی جانب سے گولڈن ویزے کیلئے نئی کیٹگری متعارف Read More »

آسٹریلیا

پرتھ: آسٹریلیا نے بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے میں بھارت کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

پرتھ : پرتھ میں کھیلے گئے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر 1-0کی برتری حاصل کر لی ۔ ٹاس جیت کر آسٹریلیا نے بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تاہم بھارتی ٹیم آغاز سے ہی مشکلات میں گھِر گئی ۔ ابتدائی

پرتھ: آسٹریلیا نے بارش سے متاثرہ پہلے ون ڈے میں بھارت کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا Read More »

کولیسٹرول

بلڈ کولیسٹرول کم کرنے کے 8 قدرتی اور آسان طریقے

خون میں کولیسٹرول، چکنائی اور وٹامنز کو لیپوپروٹینز کے ذریعے جسم میں پہنچایا جاتا ہے ۔ کولیسٹرول کی دو بنیادی اقسام ہوتی ہیں۔ ایل ڈی ایل   اور ایچ ڈی ایل ۔ ایل ڈی ایل کو نقصان دہ کولیسٹرول سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس کی زیادتی خون کی شریانوں کو تنگ کر کے ہارٹ اٹیک یا

بلڈ کولیسٹرول کم کرنے کے 8 قدرتی اور آسان طریقے Read More »

گندم پالیسی

وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 26-2025کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نےمالی سال 26-2025 کیلئے گندم پالیسی کی منظوری دے دی ۔ نئی پالیسی کے تحت کسانوں کو مناسب قیمت فراہم کی جائے گی اور ملک میں گندم کے مستحکم ذخائر کو یقینی بنانے کے لیے اسٹریٹجک اسٹاک خریدا جائے گا  تاکہ کسانوں اور عوام دونوں کے مفادات کا تحفظ کیا جا

وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 26-2025کی منظوری دیدی Read More »

بے تحاشہ

ملک میں ٹماٹر کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ : شہری پریشان

ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمتوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بے تحاشہ اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ٹماٹر کی قیمتیں ایک دن میں 200 روپے فی کلو تک بڑھ گئی ہیں، جس سے شہریوں کے چہرے بھی سرخ ہو گئے ۔ لاہور اور پشاور میں ٹماٹر 500

ملک میں ٹماٹر کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ : شہری پریشان Read More »

ریسکیو 1122

نیلم ویلی : شاردہ میں 1122 یونٹ کی استعداد بڑھانے کی بڑی پیشرفت

نیلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل) ایک حالیہ پیشرفت میں آزاد کشمیر کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سردار وحید نے اعلان کیا ہے کہ ریسکیو1122 یونٹ شاردہ کے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا ۔ ڈی جی نے شاردا کے دورے کے دوران بتایا کہ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں اور مقامی

نیلم ویلی : شاردہ میں 1122 یونٹ کی استعداد بڑھانے کی بڑی پیشرفت Read More »

پاکستانی عوام

دوحہ : پاک – افغان سیز فائر مذاکرات پر پاکستانی عوام کا ردِ عمل

دوحہ:دوحہ میں پاک افغان سیز فائر مذاکرات کے دوران پاکستانی عوام نے واضح اور سخت ردعمل اختیار کیا ہے ۔ شہریوں نے کہا ہے افغان فریق پر اعتماد کرنا مشکل ہے کیونکہ افغانستان نے پہلے بلا اشتعال کارروائیاں کیں اور جب پاک فوج نے جواب دینے کی کوشش کی تو افغان حکام مذاکرات کے پیچھے

دوحہ : پاک – افغان سیز فائر مذاکرات پر پاکستانی عوام کا ردِ عمل Read More »