حج 2026 کے انتظامات کیلئے سعودی عرب اور پاکستان میں باضابطہ معاہدے پر دستخط
جدہ (کشمیر ڈیجیٹل )سعودی عرب اور پاکستان نے حج 2026 کے انتظامات اور سہولیات سے متعلق باضابطہ معاہدے پر دستخط کر دیئے ۔ سعودی نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح بن سلیمان المشاط اور وفاقی سیکرٹری برائے مذہبی امور ڈاکٹر سید عطاء الرحمان نے جدہ میں حج معاہدے پر دستخط کیے ۔ معاہدے پر […]
حج 2026 کے انتظامات کیلئے سعودی عرب اور پاکستان میں باضابطہ معاہدے پر دستخط Read More »








