Ishtiaq.Ahmed

بھارت

بھارتی کرکٹ بورڈ کو بڑا جھٹکا ، ایک اور بین الاقوامی ٹیم کا بھارت میں کھیلنے سے انکار

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بنگلہ یش ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی ہو گیا ہے اور بنگلہ دیش نے بھارت میں کھیلنے سے صاف انکارکر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بنگلہ دیش ویمن کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ بنگلہ دیش ویمن […]

بھارتی کرکٹ بورڈ کو بڑا جھٹکا ، ایک اور بین الاقوامی ٹیم کا بھارت میں کھیلنے سے انکار Read More »

بلائنڈ ویمنز

بلائنڈ ویمنز ٹی 20ورلڈکپ : پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں نے مثال قائم کردی

بلائنڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں نے کھیل کی اصل روح کو زندہ رکھتے ہوئے ایک تاریخی لمحہ رقم کیا ۔ دونوں ممالک کے درمیان سیاسی کشیدگی اور اختلافات کے باوجود پاک بھارت ٹیموں کی کھلاڑیوں نے ایک دوسرے سے گرم جوشی سے مصافحہ کیا، جسے شائقین اور کرکٹ کمیونٹی

بلائنڈ ویمنز ٹی 20ورلڈکپ : پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں نے مثال قائم کردی Read More »

سیون اسٹار ہوٹل

سی ڈی اے کا وفاقی دارالحکومت میں سیون اسٹار ہوٹل کی تعمیر کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیون اسٹار ہوٹل کی تعمیر کے لیے تمام انتظامی اور تکنیکی تیاری مکمل کر لی گئی ہے ۔ یہ شاندار منصوبہ خاص طور پر آئندہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) سمٹ کے دوران غیر ملکی مہمانوں کی رہائش اور میزبانی کے لیے ترتیب دیا جا رہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق

سی ڈی اے کا وفاقی دارالحکومت میں سیون اسٹار ہوٹل کی تعمیر کا فیصلہ Read More »

شیخ حسینہ

شیخ حسینہ کے حمایتی اساتذہ کیخلاف بنگلادیش کے طلبہ کا فیصلہ کن اقدام

ڈھاکہ : بنگلادیش کی 4بڑی یونیورسٹیز کی طلبہ یونینز نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے حامی اساتذہ کو فوری طور پر ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ عدالت کے فیصلے کے خلاف بیان دینے والے اساتذہ کے یونیورسٹی میں موجود رہنا ناقابل قبول ہے اور انہوں نے یونیورسٹی انتظامیہ

شیخ حسینہ کے حمایتی اساتذہ کیخلاف بنگلادیش کے طلبہ کا فیصلہ کن اقدام Read More »

ٹی 20

ٹی 20 کرکٹ میں 9ویں مرتبہ صفر پر آؤٹ : بابر اعظم نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کے مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک منفرد مگر منفی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ۔ زمبابوے کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے افتتاحی میچ میں بابر اعظم بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے اور اس طرح وہ سابق کپتان شاہد

ٹی 20 کرکٹ میں 9ویں مرتبہ صفر پر آؤٹ : بابر اعظم نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

علیمہ خان

راولپنڈی : علیمہ خان سمیت متعدد کارکنان اڈیالہ ناکے سے گرفتار

راولپنڈی : اڈیالہ جیل کے قریب گورکھپور ناکے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے دھرنے کیخلاف پولیس نےآپریشن کرتے ہوئے متعدد افراد کو تحویل میں لے لیا ۔ اس دوران پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کو بھی پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ۔  علیمہ

راولپنڈی : علیمہ خان سمیت متعدد کارکنان اڈیالہ ناکے سے گرفتار Read More »

میرج سرٹیفکیٹ

اب میرج سرٹیفکیٹ کیسے بنے گا؟نیا طریقہ کار جاری

اسلام آباد : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے یونین کونسل سے میرج سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا نیا طریقہ کار جاری کر دیا ہے ۔ ہر شادی شدہ جوڑے کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی شادی کا اندراج یونین کونسل میں کروائیں۔ ذیل میں یونین کونسل کے ذریعے نکاح و میرج سرٹیفکیٹ

اب میرج سرٹیفکیٹ کیسے بنے گا؟نیا طریقہ کار جاری Read More »

تیسرا ون ڈے

تیسرا ون ڈے : پاکستان نے سری لنکا کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی : تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کردیا ۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کی دعوت پر پہلےبیٹنگ کا فیصلہ کیااور 211 رنز بنائے، مہمان ٹیم مقررہ 50 اوورز

تیسرا ون ڈے : پاکستان نے سری لنکا کو 6وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

عاصم منیر

جنگ مسلط کرنے والوں کواسی طرح جواب دیا جائیگا جیسا مئی میں دیا تھا :فیلڈ مارشل

  چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جنگ مسلط کرنیوالوں کو اسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا مئی میں دیا گیا تھا ۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے صحافیوں سے گفتگوکے دوران کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے لیکن کسی نے جنگ مسلط کرنے

جنگ مسلط کرنے والوں کواسی طرح جواب دیا جائیگا جیسا مئی میں دیا تھا :فیلڈ مارشل Read More »

صبیحہ صدیق

وزیراعظم انوار الحق کیساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہوں : صبیحہ صدیق

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) مشیر حکومت اور رکن قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر صبیحہ صدیق نے پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ نجی ٹی وی چینل پر کل ہونے والی عدم اعتماد کے موقع پر خبریں

وزیراعظم انوار الحق کیساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہوں : صبیحہ صدیق Read More »