پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس پر ہٹیاں بالا میں پُروقار تقریب ،کیک کاٹا گیا
ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ضلعی ہیڈکوارٹر ہٹیاں بالا میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ایڈووکیٹ کے دفتر میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں ممبرانِ ضلع کونسل جہلم ویلی راجہ پرویز اقبال ایڈووکیٹ، […]
پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس پر ہٹیاں بالا میں پُروقار تقریب ،کیک کاٹا گیا Read More »









