Ishtiaq.Ahmed

سکیورٹی فورسز

سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں ، 13 خوارج ہلاک

راولپنڈی: پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھارتی پراکسی دہشت گرد تنظیم فتنہ الخوارج کے خلاف دو الگ الگ کارروائیوں میں 13 دہشت گرد ہلاک کر د ئیے ہیں ۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائیاں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے تحت انجام دی […]

سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں ، 13 خوارج ہلاک Read More »

دورہ

مظفرآباد، چنار ہاؤس میں وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کے پُرتپاک استقبال کیلئےتیاریاں ، سڑکیں سج گئیں

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) وزیراعظم آزاد ریاست جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کے اعزاز میں کل چنار ہاؤس کی طرف سے ایک شاندار استقبالیہ دیا جائے گا ۔  تقریب میں پارٹی کے رہنماؤں ، کارکنان اور مظفرآباد کے شہریوں کی بڑی تعداد موجود ہوگی ۔ استقبالیہ کے دوران چنار ہاؤس کو خوبصورت انداز

مظفرآباد، چنار ہاؤس میں وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور کے پُرتپاک استقبال کیلئےتیاریاں ، سڑکیں سج گئیں Read More »

محسن نقوی

پی ایس ایل 26 مارچ 2026 سےشروع ہوگی، چیئرمین محسن نقوی کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 26 مارچ سے 2026 شروع ہوگی ، انہوں نے کہاکہ دو نئی ٹیموں کی بڈنگ 22 دسمبر کو ہوگی اور یہ شفاف انداز میں براہِ راست نشر کی جائے گی ۔ محسن نقوی نے نیویارک میں منعقدہ

پی ایس ایل 26 مارچ 2026 سےشروع ہوگی، چیئرمین محسن نقوی کا اعلان Read More »

قیمت

ایم جی کی نئی الیکٹرک گاڑی Binguo EV کی قیمت اور فیچرز کا باضابطہ اعلان

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل) ایم جی موٹرز نے پاکستان میں اپنی نئی الیکٹرک گاڑی  Binguo EVکی قیمت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے ۔ مارکیٹ کے ماہرین کے مطابق MG Binguo EV کا اضافہ کمپنی کے EV لائن اپ میں ایک اہم اضافہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایم جی پاکستان نے بنگو ای وی کی

ایم جی کی نئی الیکٹرک گاڑی Binguo EV کی قیمت اور فیچرز کا باضابطہ اعلان Read More »

انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ : بھارت نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دیدی

دبئی: انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ کے 5ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 90 رنزکے بھاری مارجن سے ہرا دیا ۔ 241 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم 42ویں اوور میں 150 رنز بناکر آل آؤٹ ہو گئی، حذیفہ احسن 70 رنز کے ساتھ نمایاں بیٹر رہے، کپتان فرحان

انڈر 19 ایشیا کرکٹ کپ : بھارت نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دیدی Read More »

فیصل ممتاز

چہرے نہیں نظام بدلنے آئے ہیں ، وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور

پونچھ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں عوامی حکومت قائم ہو چکی ہے اور عوامی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے۔ وہ سابق صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب کی میزبانی میں کھائی گلہ پونچھ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے

چہرے نہیں نظام بدلنے آئے ہیں ، وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور Read More »

چناری بازار

ممبران الیکشن کمیشن کی مشاورت سے چناری بازار کے انتخابات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان

چناری بازار (کشمیر ڈیجیٹل) ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر/الیکشن کمشنر برائے انتخابات نے ممبران الیکشن کمیشن کی مشاورت سے چناری بازار انجمن تاجران کے انتخابات کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے ۔ الیکشن کمشنر نے واضح کیا کہ انتخابات شفاف ، پُر امن اور منصفانہ انداز میں انعقاد پذیر ہوں گے اور تمام تاجر برادری سے

ممبران الیکشن کمیشن کی مشاورت سے چناری بازار کے انتخابات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان Read More »

مریم نواز نے پنجاب بدل دیا، آزاد کشمیر بھی ترقی کی راہ پر آئے گا، مشتاق منہاس

کھوئی رٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کاکھوئی رٹہ میں بڑا اجتماع منعقد ہوا، کوآرڈی نیٹر وزیراعظم پاکستان یوتھ ونگ پروگرام کی ہیلی کاپٹر پر آمد کارکنان مسلم لیگ ن  نے کا شاندار استقبال کیا، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن

مریم نواز نے پنجاب بدل دیا، آزاد کشمیر بھی ترقی کی راہ پر آئے گا، مشتاق منہاس Read More »

محمد خان

سیاست میں میرٹ کی بالادستی میرا مشن ہے : بریگیڈیئر ڈاکٹر محمد خان

سدھن گلی (کشمیر ڈیجیٹل) بریگیڈیئر ڈاکٹر محمد خان نے سدھن گلی میں منعقدہ مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ سیاست میں میرٹ کی بالادستی، طاقت کے توازن کے قیام ، نفرتوں کے خاتمے اور محبت کے فروغ کے مشن کے ساتھ آئے ہیں ۔  اس موقع پراجلاس میں مقامی عوام اور زعماء

سیاست میں میرٹ کی بالادستی میرا مشن ہے : بریگیڈیئر ڈاکٹر محمد خان Read More »

الارم

الارم بجنے سے پہلے آنکھ کیوں کھل جاتی ہے؟ محققین نے راز بتا دیا

ماہرینِ صحت کے مطابق نیند کے معمولات اور الارم کے وقت میں معمولی سی تبدیلی بھی انسان کی باڈی کلاک یعنی جسمانی گھڑی کو متاثر کر سکتی ہے، جس کے نتیجے میں مزاج اور صحت میں واضح بہتری دیکھی جا سکتی ہے ۔ ہر انسان کے جسم میں ایک قدرتی وقت کا نظام موجود ہوتا

الارم بجنے سے پہلے آنکھ کیوں کھل جاتی ہے؟ محققین نے راز بتا دیا Read More »