چیمپئنز ٹرافی،جنوبی افریقہ کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری،پہلی وکٹ کر گئی
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ تاہم جنوبی افریقہ کی پہلی وکٹ 28 رنز پر گر گئی ۔ اس سے پہلے افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے کہا کہ اگر ہم بھی ٹاس جیتتے تو […]
چیمپئنز ٹرافی،جنوبی افریقہ کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری،پہلی وکٹ کر گئی Read More »