Ishtiaq.Ahmed

سپیکر

ن لیگ اور پیپلز پارٹی طویل سیاسی اننگز کھیلنے کے لیے تیار ہیں، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی دونوں طویل سیاسی اننگز کھیلنے کے لیے تیار ہیں ۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں پارٹیوں نے ملک کی سیاسی جماعتوں کو ایک میز پر لانے کی […]

ن لیگ اور پیپلز پارٹی طویل سیاسی اننگز کھیلنے کے لیے تیار ہیں، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق Read More »

قیمتیں

دالیں، چاول اور مصالحہ جات کی ہول سیل اور ریٹیل سطح پر نئی سرکاری قیمتیں مقرر

کراچی : شہر قائد میں دالوں، چاول اور مصالحہ جات کی ہول سیل اور ریٹیل سطح پر نئی سرکاری قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں ۔ کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے سندھ ایسنشل کموڈیٹیز ایکٹ کے تحت نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے فوری عمل درآمد کی ہدایت دی ہے ۔ کمشنر کے مطابق

دالیں، چاول اور مصالحہ جات کی ہول سیل اور ریٹیل سطح پر نئی سرکاری قیمتیں مقرر Read More »

گورنر سندھ

پاکستان تحریک انصاف سے مزید مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے برطانیہ میں کی جانے والی باتیں ملک مخالف اور تشویشناک ہیں، جو دہشت گردی کے مترادف ہیں ۔ کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا

پاکستان تحریک انصاف سے مزید مذاکرات نہیں ہونے چاہئیں ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری Read More »

امریکا

امریکا میں بارش اور شدید برف باری کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا

امریکا میں بارش اور شدید برف باری کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے ۔ مختلف ریاستوں میں راستے بند ہونے کی وجہ سے شہری مشکلات کا شکار ہیں، امدادی ادارے ہنگامی بنیادوں پر سرگرمِ عمل ہیں ۔ خبر ایجنسی کے مطابق ملک بھر میں 14 ہزار 400 سے زائد پروازیں منسوخ یا

امریکا میں بارش اور شدید برف باری کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا Read More »

بگ بیش

بگ بیش ٹی20 لیگ ،شاہین آفریدی کی برسبین ہیٹ نے حسن علی کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز 7 رنز سے شکست دے دی

برسبین: بگ بیش ٹی20 لیگ میں شاہین شاہ آفریدی کی برسبین ہیٹ نے حسن علی کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے دی ۔ برسبین کے گراؤنڈ پر کھیلے گئے اس مقابلے میں برسبین ہیٹ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ کے نقصان پر 179 رنز اسکور کیے

بگ بیش ٹی20 لیگ ،شاہین آفریدی کی برسبین ہیٹ نے حسن علی کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز 7 رنز سے شکست دے دی Read More »

کویت

کویت کا غیر ملکی شہریوں کے داخلے، رہائش اور وزٹ ویزا سے متعلق نئے ضوابط کا اعلان

کویت کی وزارتِ داخلہ نے غیر ملکی شہریوں کے داخلے، رہائش اور وزٹ ویزا سے متعلق نئے ضوابط کا اعلان کر دیا ہے، جن کا مقصد ملک میں رہائشی نظام کو مزید منظم اور شفاف بنانا ہے ۔ نئے قواعد کے تحت داخلہ اور وزٹ ویزوں کے لیے ماہانہ فیس 10 کویتی دینار مقرر کی

کویت کا غیر ملکی شہریوں کے داخلے، رہائش اور وزٹ ویزا سے متعلق نئے ضوابط کا اعلان Read More »

مظفرآباد

مظفرآباد میں پرائیویٹ ڈاکٹروں کی لوٹ مار، شہریوں سے 1500 سے 2000 روپے فیس وصول

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پرائیویٹ ڈاکٹروں کی من مانیاں جاری، زیادہ فیسوں کے خلاف شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ ڈاکٹر اب عام چیک اپ کے لیے 1500 سے 2000 روپے فیس وصول کر رہے ہیں ، جس سے عام

مظفرآباد میں پرائیویٹ ڈاکٹروں کی لوٹ مار، شہریوں سے 1500 سے 2000 روپے فیس وصول Read More »

پی ٹی آئی احتجاج میں ریاست مخالف تقاریر، پاکستان کا برطانوی سرزمین کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار

برطانیہ میں پاکستان تحریکِ انصاف اور بیرونی عناصر کے مبینہ گٹھ جوڑ نے بین الاقوامی قوانین اور انسدادِ دہشت گردی کے تقاضوں پر عملدرآمد کو ایک سنجیدہ امتحان سے دوچار کر دیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی نے اپنے سیاسی مفادات کے حصول کے لیے پاکستان مخالف ایجنڈے کو فروغ دیتے ہوئے

پی ٹی آئی احتجاج میں ریاست مخالف تقاریر، پاکستان کا برطانوی سرزمین کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہار Read More »

درخواست دائر

آزاد کشمیر حکومت کی 6ارکان پر مشتمل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی قائم، عبد الماجد خان چیئرمین منتخب

مظفر آباد (کشمیر دیجیٹل نیوز) حکومت آزاد جموں و کشمیر نے چھ ارکان قانون ساز اسمبلی پر مشتمل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی قائم کر دی ہے ۔ سابق وزیر خزانہ و رکن قانون ساز اسمبلی عبد الماجد خان کو چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی منتخب کر دیا گیا ہے ۔ ماجد خان کو بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس

آزاد کشمیر حکومت کی 6ارکان پر مشتمل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی قائم، عبد الماجد خان چیئرمین منتخب Read More »

صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان اسلام آباد پہنچ گئے، ایئر پورٹ پہنچنے پر فقید المثال استقبال

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان آج سرکاری دورے پر پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچے ہیں

صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان اسلام آباد پہنچ گئے، ایئر پورٹ پہنچنے پر فقید المثال استقبال Read More »