ہٹیاں بالا ، پولیس اور آئی بی کا کومبنگ آپریشن، ایک شخص گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ریشیاں بازار میں پولیس اورآئی بی ٹیم نے حساس ادارے کی خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کیا ۔ تفصیلات کے مطابق آئی بی ٹیم نے رینجر پولیس گاڑی نمبر 675 کے ہمراہ طارق کوچ پبلک […]









